باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاک اٹلی تعلقات کے فروغ کا عزم، اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ پر اسلام آباد میں پروقار تقریب
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > پاک اٹلی تعلقات کے فروغ کا عزم، اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ پر اسلام آباد میں پروقار تقریب
پاکستان

پاک اٹلی تعلقات کے فروغ کا عزم، اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ پر اسلام آباد میں پروقار تقریب

News Desk
Last updated: 2026/06/03 at 12:23 شام
News Desk 5 گھنٹے ago
Share
SHARE

اسلام آباد (پی پی اے)
پاکستان میں اطالوی سفارت خانے کے زیر اہتمام اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب اور عشائیے کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی سفرا سفارت کاروں وفاقی وزرا اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی وزیر مملکت علی پرویز ملک تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے تقریب کا آغاز پاکستان اور اٹلی کے قومی ترانوں سے کیا گیا اپنے خطاب میں علی پرویز ملک نے اٹلی کو یومِ جمہوریہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان 78 سالہ تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت سرمایہ کاری اور مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں پاکستان میں اٹلی کی سفیر ماریلینا آرمیلین نے کہا کہ پاکستان میں ان کا سفارتی دور انتہائی یادگار رہا انہوں نے بتایا کہ یورپی یونین میں سب سے بڑی پاکستانی برادری اٹلی میں مقیم ہے اور دونوں ممالک کے درمیان قونصلر، تعلیمی اور معاشی تعاون میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ لیبر موبیلیٹی معاہدے کے تحت آئندہ تین برسوں میں 10 ہزار 500 پاکستانیوں کو اٹلی میں روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، جبکہ 2025-26 کے دوران 3 ہزار 200 پاکستانی طلبہ کو اطالوی جامعات میں تعلیم کے لیے وظائف دیے گئے ہیں
تقریب کے اختتام پر اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ کا کیک کاٹا گیا اور پاک اٹلی دوستی و تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا

You Might Also Like

وفاقی حکومت نے مارکیٹس کی بندش کے اوقات میں نرمی کر دی

وفاقی دارالحکومت میں عید تعطیلات کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کو محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے محمد سرفراز ورک کی زیرِ صدارت اجلاس

کیپیٹل ہسپتال کا علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، کیپیٹل ہسپتال میں اے آئی پر مبنی ریڈیولاجی اسکریننگ متعارف

ہیڈ کانسٹیبل مارگلہ تھانہ اشفاق کی چیرہ دستیاں

چیئرپرسن بی آئی ایس پی  کی گوبل نیوٹریشن ایڈوائزر ساسکیا ڈی پی سے ملاقات

News Desk جون 3, 2026 جون 3, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article وفاقی حکومت نے مارکیٹس کی بندش کے اوقات میں نرمی کر دی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پاک اٹلی تعلقات کے فروغ کا عزم، اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ پر اسلام آباد میں پروقار تقریب
  • وفاقی حکومت نے مارکیٹس کی بندش کے اوقات میں نرمی کر دی
  • ڈیلی امروز اسلام آباد 03-06-2026
  • ڈیلی امروز اسلام آباد 02-06-2026
  • پوسٹ

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?