باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے عطا اللہ تارڑ کا صحافیوں کو خراجِ تحسین رسجا کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے عطا اللہ تارڑ کا صحافیوں کو خراجِ تحسین رسجا کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا
کھیل

ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے عطا اللہ تارڑ کا صحافیوں کو خراجِ تحسین رسجا کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

News Desk
Last updated: 2026/07/03 at 3:28 صبح
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد : راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن رسجا کے زیرِ اہتمام ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے اسپورٹس جرنلسٹس کے ساتھ کیک کاٹا اور رسجا کی نومنتخب کابینہ سے حلف لیا نومنتخب عہدیداروں میں ابوبکر بن طلعت صدر ذوالفقار بیگ سینئر نائب صدر اصغر علی مبارک اور زاہد اعوان نائب صدور عنبرین علی جنرل سیکرٹری ذیشان قیوم سینئر جوائنٹ سیکرٹری اویس لطیف اور عقیل انجم جوائنٹ سیکرٹریز ناصر عباس نقوی فنانس سیکرٹری جبکہ گورننگ باڈی کے ارکان فہیم انور خان گیبریل ڈی سوزا اویس عباسی کرن خان اور عاصم ریاض شامل ہیں سرینا ہوٹل کے تعاون سے منعقدہ تقریب میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی بدر شہباز وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ یاور حسین سرینا ہوٹل کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ عمران حسن پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ نیشنل پریس کلب کے صدر عبدالرزاق سیال سیکرٹری فنانس عابد عباسی اور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شکیل عباسی سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے اسپورٹس صحافیوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسپورٹس ان کے دل کے قریب ہے اور اسپورٹس جرنلسٹس کھیلوں کو عوام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں انہوں نے عبدالمحی شاہ کو تمغۂ امتیاز ملنے کو پوری صحافی برادری کے لیے اعزاز قرار دیا اور اسپورٹس جرنلسٹس کی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دیتے ہوئے یقین دلایا کہ حکومت اور وزارت اطلاعات ان سے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی نے کہا کہ اسپورٹس جرنلسٹس کھیلوں کے فروغ میں اہم شراکت دار ہیں انہوں نے بتایا کہ ہاکی کے لیے غیر ملکی کوچ کی تقرری ایک بڑا چیلنج تھا تاہم ہاکی فیڈریشن کے مالی وسائل دو ملین سے بڑھ کر چار سو ملین روپے تک پہنچ چکے ہیں

You Might Also Like

پاکستان اور بنگلہ دیش سیمی فائنل میں  پہنچ گئے کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ پاکستان کی مسلسل چوتھی کامیابی سری لنکا اور بنگلہ دیش کی فتوحات

صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر

جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، مہمان ٹیم کا اسکواڈ بھی اعلان

کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: پاکستان ازبکستان اور بنگلہ دیش کی شاندار فتوحات پاکستان نے نیپال کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی، ازبکستان اور بنگلہ دیش بھی کامیاب

News Desk جولائی 3, 2026 جولائی 3, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی اتوار کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ٹائٹل کا بڑا مقابلہ ہوگا
Next Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 4 جولائی 2026
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 27 جولائی 2026
  • آزاد کشمیر انتخابات 2026 میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں آج پولنگ 14 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے 296 امیدوار میدان میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
  • پاکستان اور بنگلہ دیش سیمی فائنل میں  پہنچ گئے کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ پاکستان کی مسلسل چوتھی کامیابی سری لنکا اور بنگلہ دیش کی فتوحات
  • بے چینی کے ماحول میں آزاد کشمیر میں انتخابات: JAAC پر پابندی، پی ٹی آئی کا بائیکاٹ اور پی پی پی و ن لیگ کے درمیان مقابلہ
  • ایشین ہاکی فائیوز چیلنجر ٹرافی ازبکستان چیمپئن، پاکستان ویمنز ٹیم رنر اپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا گرین شرٹس کی مجموعی کارکردگی قابلِ ستائش رہی

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?