باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی
کھیل

پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی

News Desk
Last updated: 2026/06/06 at 2:17 صبح
News Desk 2 مہینے ago
Share
SHARE

پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے 158 رنز کا ہدف 41.5 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا پاکستان کی کامیابی میں شاداب خان اور عبد الصمد نے اہم کردار ادا کیا دونوں نے ساتویں وکٹ کے لیے ناقابل شکست 49 رنز کی شراکت قائم کر کے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا شاداب خان 29 اور عبد الصمد 18 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ بابر اعظم 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے معاذ صداقت نے 27 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی
اس سے قبل آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پاکستانی بولرز کے سامنے پوری ٹیم 157 رنز پر ڈھیر ہو گئی آسٹریلوی کپتان جوش انگلس 65 رنز بنا کر نمایاں رہے پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ابرار احمد اور شاداب خان نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں
شاہین شاہ آفریدی کو بہترین بولنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ نوجوان آل راؤنڈر عرفات منہاس پلیئر آف دی سیریز رہے یہ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف مسلسل تیسری ون ڈے سیریز میں فتح ہے

You Might Also Like

صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر

جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، مہمان ٹیم کا اسکواڈ بھی اعلان

کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: پاکستان ازبکستان اور بنگلہ دیش کی شاندار فتوحات پاکستان نے نیپال کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی، ازبکستان اور بنگلہ دیش بھی کامیاب

پاکستان فائنل میں، ورلڈ کپ کے لیے بھی کوالیفائی بنگلہ دیش سے 2-2 ڈرا، آج اور پھر 25 جولائی کو بھارت سے فائنل میں تاکرا

News Desk جون 6, 2026 جون 5, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 5 جون 2026
Next Article انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • ایشین ہاکی فائیوز چیلنجر ٹرافی ازبکستان چیمپئن، پاکستان ویمنز ٹیم رنر اپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا گرین شرٹس کی مجموعی کارکردگی قابلِ ستائش رہی
  • صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر
  • آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر
  • مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات
  • جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?