باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: مسقط میں پاکستانی سفیر کا قومی انڈر 21 ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ سفیر نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی، ٹیم انتظامیہ نے یادگاری تحائف پیش کیے
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > مسقط میں پاکستانی سفیر کا قومی انڈر 21 ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ سفیر نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی، ٹیم انتظامیہ نے یادگاری تحائف پیش کیے
کھیل

مسقط میں پاکستانی سفیر کا قومی انڈر 21 ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ سفیر نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی، ٹیم انتظامیہ نے یادگاری تحائف پیش کیے

News Desk
Last updated: 2026/07/28 at 5:07 شام
News Desk 2 گھنٹے ago
Share
SHARE

مسقط: عمان کے دارالحکومت مسقط میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر سید نوید صفدر بخاری نے پاکستان کی قومی انڈر 21 ہاکی ٹیم کے اعزاز میں پروقار ظہرانے کا اہتمام کیا جہاں نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی مقابلوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا اس موقع پر سفیر پاکستان نے کہا کہ نوجوان کھلاڑی ملک کا روشن مستقبل ہیں اور پوری قوم کی دعائیں اور حمایت ان کے ساتھ ہیں انہوں نے ٹیم پر زور دیا کہ وہ بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی پرچم کو مزید سربلند کریں تقریب کے دوران قومی ٹیم کی انتظامیہ نے سفیر پاکستان کو یادگاری تحائف بھی پیش کیے ہیڈ کوچ اولمپین ایاز محمود نے قومی ٹیم کی آفیشل جرسی کوچ اولمپین سید سمیر حسین نے ہاکی اسٹک جبکہ کوچ اظفر یعقوب نے اظہارِ تشکر کے طور پر پاکستان کا قومی پرچم پیش کیا تقریب کے اختتام پر ٹیم انتظامیہ نے سفیر سید نوید صفدر بخاری اور مسقط میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے پرتپاک مہمان نوازی ظہرانے کے اہتمام اور قومی ٹیم کی مسلسل حوصلہ افزائی پر دلی شکریہ ادا کیا

You Might Also Like

پی سی بی کی ڈومیسٹک سیزن 27-2026 کے لیے نئی فٹنس پالیسی نافذ ریجنل ڈیپارٹمنٹل ضلعی اور زونل کرکٹ میں دو سطحی فٹنس نظام ناکام کھلاڑیوں کو دوبارہ مکمل ٹیسٹ دینا ہوں گے

پاکستان اور بنگلہ دیش کاوا والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے پاکستان نے سری لنکا جبکہ بنگلہ دیش نے ازبکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی پاکستان 187 رنز پر ڈھیر ہرشیتھا کی ناقابل شکست 71 رنز سے سری لنکا کامیاب

پاکستانی ایم ایم اے ٹیم ایشین GAMMA چیمپئن شپ 2026 کے لیے روانہ قومی ایتھلیٹس کوالالمپور میں یوتھ اور سینئر کیٹیگریز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

20 سال بعد جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم دوطرفہ سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی ایف آئی ایچ سے منظور شدہ چار ٹیسٹ میچز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے

News Desk جولائی 28, 2026 جولائی 28, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پی سی بی کی ڈومیسٹک سیزن 27-2026 کے لیے نئی فٹنس پالیسی نافذ ریجنل ڈیپارٹمنٹل ضلعی اور زونل کرکٹ میں دو سطحی فٹنس نظام ناکام کھلاڑیوں کو دوبارہ مکمل ٹیسٹ دینا ہوں گے
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • مسقط میں پاکستانی سفیر کا قومی انڈر 21 ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ سفیر نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی، ٹیم انتظامیہ نے یادگاری تحائف پیش کیے
  • پی سی بی کی ڈومیسٹک سیزن 27-2026 کے لیے نئی فٹنس پالیسی نافذ ریجنل ڈیپارٹمنٹل ضلعی اور زونل کرکٹ میں دو سطحی فٹنس نظام ناکام کھلاڑیوں کو دوبارہ مکمل ٹیسٹ دینا ہوں گے
  • عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا دو ماہ میں نیشنل پریس کلب میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم ہوگی عطاء اللہ تارڑ
  • پاکستان اور بنگلہ دیش کاوا والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے پاکستان نے سری لنکا جبکہ بنگلہ دیش نے ازبکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
  • سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی پاکستان 187 رنز پر ڈھیر ہرشیتھا کی ناقابل شکست 71 رنز سے سری لنکا کامیاب

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?