باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پی سی بی کی ڈومیسٹک سیزن 27-2026 کے لیے نئی فٹنس پالیسی نافذ ریجنل ڈیپارٹمنٹل ضلعی اور زونل کرکٹ میں دو سطحی فٹنس نظام ناکام کھلاڑیوں کو دوبارہ مکمل ٹیسٹ دینا ہوں گے
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > پی سی بی کی ڈومیسٹک سیزن 27-2026 کے لیے نئی فٹنس پالیسی نافذ ریجنل ڈیپارٹمنٹل ضلعی اور زونل کرکٹ میں دو سطحی فٹنس نظام ناکام کھلاڑیوں کو دوبارہ مکمل ٹیسٹ دینا ہوں گے
کھیل

پی سی بی کی ڈومیسٹک سیزن 27-2026 کے لیے نئی فٹنس پالیسی نافذ ریجنل ڈیپارٹمنٹل ضلعی اور زونل کرکٹ میں دو سطحی فٹنس نظام ناکام کھلاڑیوں کو دوبارہ مکمل ٹیسٹ دینا ہوں گے

News Desk
Last updated: 2026/07/28 at 4:04 شام
News Desk 2 گھنٹے ago
Share
SHARE

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2026-27 کے لیے نئی جامع فٹنس پالیسی نافذ کر دی ہے جس کا اطلاق ریجنل ڈیپارٹمنٹل ضلعی اور زونل ٹیموں پر ہوگا پی سی بی کے مطابق نئی فٹنس پالیسی بین الاقوامی کرکٹ کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے ڈائریکٹر سپورٹس اینڈ ایکسرسائز میڈیسن جاوید مغل نے دو سطحی ٹائر ون اور ٹائر ٹو فٹنس پلان مرتب کیا ہے پالیسی کے تحت ٹائر ون میں ریجنل فرسٹ کلاس اور گریڈ ٹو ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کے کھلاڑی شامل ہوں گے جبکہ ٹائر ٹو میں سینئر ڈسٹرکٹ انڈر 19 انڈر 17 اور انڈر 15 ٹیموں کے کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ دیں گے ٹائر ون کے کھلاڑیوں کو 11 مختلف فٹنس ٹیسٹوں سے گزرنا ہوگا جبکہ ٹائر ٹو کے کھلاڑی مجموعی طور پر 8 مختلف ٹیسٹ دیں گے پی سی بی کے مطابق ٹائر ون میں آٹھ یا اس سے زیادہ ریڈ اسکور حاصل کرنے والا کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ میں ناکام قرار پائے گا جبکہ ٹائر ٹو میں چھ یا اس سے زیادہ ریڈ اسکور پر کھلاڑی فیل تصور ہوگا فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے والے تمام کھلاڑیوں کو دوبارہ مکمل فٹنس ٹیسٹ دینا ہوگا جبکہ کامیاب کھلاڑیوں کی چھ ماہ بعد دوبارہ فٹنس جانچ کی جائے گی پی سی بی کے منظور شدہ اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچز ملک بھر میں فٹنس ٹیسٹ منعقد کریں گے جبکہ تمام نتائج نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور میڈیکل اینڈ سپورٹس سائنس ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کیے جائیں گے

You Might Also Like

مسقط میں پاکستانی سفیر کا قومی انڈر 21 ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ سفیر نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی، ٹیم انتظامیہ نے یادگاری تحائف پیش کیے

پاکستان اور بنگلہ دیش کاوا والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے پاکستان نے سری لنکا جبکہ بنگلہ دیش نے ازبکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی پاکستان 187 رنز پر ڈھیر ہرشیتھا کی ناقابل شکست 71 رنز سے سری لنکا کامیاب

پاکستانی ایم ایم اے ٹیم ایشین GAMMA چیمپئن شپ 2026 کے لیے روانہ قومی ایتھلیٹس کوالالمپور میں یوتھ اور سینئر کیٹیگریز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

20 سال بعد جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم دوطرفہ سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی ایف آئی ایچ سے منظور شدہ چار ٹیسٹ میچز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے

News Desk جولائی 28, 2026 جولائی 28, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا دو ماہ میں نیشنل پریس کلب میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم ہوگی عطاء اللہ تارڑ
Next Article مسقط میں پاکستانی سفیر کا قومی انڈر 21 ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ سفیر نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی، ٹیم انتظامیہ نے یادگاری تحائف پیش کیے
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • مسقط میں پاکستانی سفیر کا قومی انڈر 21 ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ سفیر نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی، ٹیم انتظامیہ نے یادگاری تحائف پیش کیے
  • پی سی بی کی ڈومیسٹک سیزن 27-2026 کے لیے نئی فٹنس پالیسی نافذ ریجنل ڈیپارٹمنٹل ضلعی اور زونل کرکٹ میں دو سطحی فٹنس نظام ناکام کھلاڑیوں کو دوبارہ مکمل ٹیسٹ دینا ہوں گے
  • عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا دو ماہ میں نیشنل پریس کلب میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم ہوگی عطاء اللہ تارڑ
  • پاکستان اور بنگلہ دیش کاوا والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے پاکستان نے سری لنکا جبکہ بنگلہ دیش نے ازبکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
  • سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی پاکستان 187 رنز پر ڈھیر ہرشیتھا کی ناقابل شکست 71 رنز سے سری لنکا کامیاب

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?