باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان اور بنگلہ دیش کاوا والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے پاکستان نے سری لنکا جبکہ بنگلہ دیش نے ازبکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > پاکستان اور بنگلہ دیش کاوا والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے پاکستان نے سری لنکا جبکہ بنگلہ دیش نے ازبکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

پاکستان اور بنگلہ دیش کاوا والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے پاکستان نے سری لنکا جبکہ بنگلہ دیش نے ازبکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

News Desk
Last updated: 2026/07/28 at 3:35 شام
News Desk 1 دن ago
Share
SHARE

اسلام آباد : کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کے سیمی فائنلز میں پاکستان اور بنگلہ دیش نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو مسلسل تین سیٹس میں 3-0 سے شکست دی میچ کے سیٹ اسکور 25-18، 25-10 اور 25-21 رہے قومی ٹیم نے پورے مقابلے کے دوران بہترین ٹیم ورک جارحانہ حملوں اور مضبوط دفاع کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو سنبھلنے کا کوئی موقع نہ دیا اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے ٹورنامنٹ میں اپنی ناقابلِ شکست فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا

دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ازبکستان کو مسلسل تین سیٹس میں 3-0 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی بنگلہ دیش نے پورے میچ میں اپنی برتری برقرار رکھی جبکہ ازبکستان کو تیسری پوزیشن کے میچ پر اکتفا کرنا پڑا ادھر پانچویں پوزیشن کے میچ میں قازقستان نے نیپال کو بھی 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کر لی نیپال نے بھرپور مزاحمت کی تاہم قازقستان کی منظم اور مؤثر کارکردگی کے سامنے کامیابی حاصل نہ کر سکا کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کے فائنل میں میزبان اور ناقابلِ شکست پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا جبکہ تیسری پوزیشن کے میچ میں ازبکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

You Might Also Like

پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم کی شاندار فتح، عمان کی سینئر ٹیم کو 2-0 سے شکست

عماد شکیل بٹ فارغ،ابوبکر محمد قومی ہاکی ٹیم کے نئے کپتان بن گئے

پاکستان تیسری بار کاوا مینز والی بال چیمپئن بن گیا بنگلہ دیش رنر اپ گرین شرٹس نے پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی سیٹ گنوائے بغیر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

کوریا کی ہاکی ٹیم اسلام آباد میں بھرپور پریکٹس میں مصروف پاکستان کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کل سے مہمان ٹیم نے اسلام آباد میں تیاریوں کو حتمی شکل دی

مسقط میں پاکستانی سفیر کا قومی انڈر 21 ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ سفیر نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی، ٹیم انتظامیہ نے یادگاری تحائف پیش کیے

News Desk جولائی 28, 2026 جولائی 28, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی پاکستان 187 رنز پر ڈھیر ہرشیتھا کی ناقابل شکست 71 رنز سے سری لنکا کامیاب
Next Article عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا دو ماہ میں نیشنل پریس کلب میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم ہوگی عطاء اللہ تارڑ
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم کی شاندار فتح، عمان کی سینئر ٹیم کو 2-0 سے شکست
  • عماد شکیل بٹ فارغ،ابوبکر محمد قومی ہاکی ٹیم کے نئے کپتان بن گئے
  • پاکستان تیسری بار کاوا مینز والی بال چیمپئن بن گیا بنگلہ دیش رنر اپ گرین شرٹس نے پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی سیٹ گنوائے بغیر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
  • کوریا کی ہاکی ٹیم اسلام آباد میں بھرپور پریکٹس میں مصروف پاکستان کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کل سے مہمان ٹیم نے اسلام آباد میں تیاریوں کو حتمی شکل دی
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ29 جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?