باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں افغانستان کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > انٹر نیشنل > ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں افغانستان کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی
انٹر نیشنلکھیل

ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں افغانستان کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی

News Desk
Last updated: 2026/06/08 at 4:04 شام
News Desk 7 گھنٹے ago
Share
SHARE

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے قومی مردوں کی فٹبال ٹیم کو کسی آزاد بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے نولبرٹو سولانو کی زیرِ قیادت پاکستان نے اتوار کو مالدیپ میں جاری ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں افغانستان کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا اس کے ساتھ ہی قومی ٹیم نے 1962 کے مردیکا کپ کے بعد پہلی مرتبہ کسی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنائی ہے صدر پی ایف ایف سید محسن گیلانی نے کہا ہم اس دن کا چھ دہائیوں سے زائد عرصے سے انتظار کر رہے تھے اور میں اپنی ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں جس کا ہمارے شائقین بھی طویل عرصے سے انتظار کر رہے تھے انہوں نے مزید کہا یہ کامیابی ترقی محنت اور لگن کی عکاس ہے ہم اسی جذبے کے ساتھ کام جاری رکھیں گے تاکہ ایسی کامیابیاں استثنا نہیں بلکہ پاکستان فٹبال کی پہچان بن جائیں

You Might Also Like

جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام سال 2026 کے دوسرے ٹورنامنٹ کا فائنل نہایت شاندار اور یادگار انداز میں منعقد

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے قبل لندن کے تاریخی واٹرلو برج پر ٹرافی کی شاندار رونمائی اور کپتانوں کے خصوصی فوٹو شوٹ

وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر افسر یاور حسین کو پاکستان سپورٹس بورڈ پی ایس بی کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

آفتاب احمد کھوکھر نے کہا ہے اسلامی ممالک میں ٹیکنالوجی میں سب سے زیادہ ترقی سعودی عرب نے کی

News Desk جون 8, 2026 جون 8, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام سال 2026 کے دوسرے ٹورنامنٹ کا فائنل نہایت شاندار اور یادگار انداز میں منعقد
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں افغانستان کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی
  • جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام سال 2026 کے دوسرے ٹورنامنٹ کا فائنل نہایت شاندار اور یادگار انداز میں منعقد
  • آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے قبل لندن کے تاریخی واٹرلو برج پر ٹرافی کی شاندار رونمائی اور کپتانوں کے خصوصی فوٹو شوٹ
  • وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر افسر یاور حسین کو پاکستان سپورٹس بورڈ پی ایس بی کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر
  • چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?