باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: کیپیٹل ہسپتال کا علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، کیپیٹل ہسپتال میں اے آئی پر مبنی ریڈیولاجی اسکریننگ متعارف
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > کیپیٹل ہسپتال کا علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، کیپیٹل ہسپتال میں اے آئی پر مبنی ریڈیولاجی اسکریننگ متعارف
پاکستان

کیپیٹل ہسپتال کا علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، کیپیٹل ہسپتال میں اے آئی پر مبنی ریڈیولاجی اسکریننگ متعارف

News Desk
Last updated: 2026/02/21 at 10:00 صبح
News Desk 5 مہینے ago
Share
SHARE

امجد محمود سے

اسلام آباد: کیپیٹل ہسپتال نے جمعہ کے روز علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ امیجنگ ریڈیولاجی میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی اسکریننگ حل متعارف کرانے کیلئے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیئے۔ یہ تقریب کیپیٹل ہسپتال میں منعقد ہوئی جسمیں کیپیٹل ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نعیم تاج اور سنئیر ڈاکٹرز سمیت علی بابا اے آئی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ یہ اقدام چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کے وژن اور سی ڈی اے کے ممبر ایڈمنسٹریشن طلعت محمود کی رہنمائی میں عوامی صحت کی سہولیات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے عزم کا حصہ ہے۔

اس اشتراک کے تحت کیپیٹل ہسپتال کے ریڈیولاجی ڈیپارٹمنٹ میں جدید مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو ضم کیا جائیگا تاکہ امیجنگ کی تشریح اور اسکریننگ کے عمل کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔ اس اقدام کا مقصد تشخیصی کی درستگی، امراض کا جلد پتہ لگانے، کام کی رفتار و کارکردگی کو بہتر بنانا اور مریضوں کی دیکھ بھال کے مجموعی معیار کو بلند کرنا ہے۔

اے آئی پر مبنی ریڈیولاجی حل طبی ماہرین کو طبی امیجز کا صحیح تجزیہ فراہم کرکے معاونت فراہم کرینگے، جس سے طبی فیصلہ سازی میں مضبوطی آئیگی۔ اسی طرح رپورٹنگ میں لگنے والے وقت میں کمی آنے کیساتھ ساتھ شعبہ کی کارکردگی میں بھی بہتری آئیگی۔ یہ اقدام سی ڈی اے کے صحت عامہ کے اداروں میں ڈیجیٹل انوویشن اور سروسز کی فراہمی میں بہتری کو یقینی بنانا ھے

ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپیٹل ہسپتال ڈاکٹر نعیم تاج نے کہا کہ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر شہریوں کو بہتر سے بہترین علاج و معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے یہ اشتراک کیپیٹل ہسپتال میں صحت عامہ کی بہتری کیلئے مستقبل پر مبنی اقدامات کی عکاسی کرتا ہے، جس سے مریض جدید ترین طبی ٹیکنالوجیز سے مستفید ہو سکیں گے اور طبی ماہرین کو قابل اعتماد تشخیصی آلات فراہم ہو سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ مفاہمتی یادداشت جدید ڈیجیٹل صحت عامہ کے طریقوں کو اپنانے اور جدت کے ذریعے مریضوں کے نتائج کو مسلسل بہتر بنانے کیلئے سی ڈی اے قیادت کے اسٹریٹجک وژن سے کیپیٹل ہسپتال کے عزم کو واضح کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کو بہتر سے بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال میں لانا ایک خوش آئند اقدام ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اس ٹیکنالوجی کے کیپیٹل ہسپتال میں شامل ہونے سے جلد ہی کیپیٹل ہسپتال کا شمار ملک کے بہترین ہسپتالوں میں ہوگا۔

You Might Also Like

ڈی آئی جی کا ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم ڈی آئی جی محمد جواد طارق کا پولیس انفراسٹرکچر اور انتظامی امور بہتر بنانے پر زور

مالی سال کے آخری روز ٹیکس وصولیوں کے لیے بینک اور سرکاری دفاتر کے اوقات میں توسیع

آئی جی اسلام آباد کا جی-6 امام بارگاہ کا دورہ، محرم سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ سید علی ناصر رضوی کی روٹ، پوائنٹ اور روف ٹاپ ڈیوٹیز کی نگرانی، افسران کو اہم ہدایات 

  ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا

نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے

TAGGED: کیپیٹل ہسپتال کا علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط, کیپیٹل ہسپتال میں اے آئی پر مبنی ریڈیولاجی اسکریننگ متعارف
News Desk فروری 21, 2026 فروری 21, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article سی ڈی ایف کا یومِ یکجہتیِ پر کشمیریوں کے ساتھ عزم نو
Next Article سی ڈی ایف کا تاریخی دورہ میونخ
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 9 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 8 جولائی 2026
  • جدہ میں چوہدری شہباز حسین و چوہدری فاروق جاوید کے ساتھ محبتوں بھری محفل پرانی یادوں کی خوشبو اور دوستوں کی بے مثال رفاقت
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ7جولائی 2026
  • دیارِ غیر میں دیانت داری سے رزقِ حلال کمانا عظیم عبادت اور مملکتِ سعودی عرب کے قوانین کا احترام ہماری اولین ذمہ داری ہے سینیٹر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?