باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: سلیمہ امتیاز ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امپائرنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > سلیمہ امتیاز ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امپائرنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی
کھیل

سلیمہ امتیاز ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امپائرنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی

News Desk
Last updated: 2026/06/26 at 1:11 شام
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

لاہور (پی پی اے)پاکستانی امپائر سلیمہ امتیاز نے ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ وہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امپائرنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں انگلینڈ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران سلیمہ امتیاز اب تک چار میچز میں ذمہ داریاں انجام دے چکی ہیں جن میں دو بار میدانی امپائر ایک بار ویڈیو امپائر اور ایک بار چوتھی امپائر کے فرائض شامل ہیں وہ ہفتے کو دی اوول میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں ویڈیو امپائر جبکہ اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت اور آسٹریلیا کے مقابلے میں چوتھی امپائر کی ذمہ داریاں انجام دیں گی یاد رہے کہ سلیمہ امتیاز ستمبر 2024 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بین الاقوامی ترقیاتی امپائرز پینل میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بھی بنی تھیں اس موقع پر سلیمہ امتیاز کا کہنا تھا آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بطور امپائر اپنی پہلی ذمہ داری ادا کرنا میرے اور پاکستان دونوں کے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے

You Might Also Like

بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ دوروں کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے عطا اللہ تارڑ کا صحافیوں کو خراجِ تحسین رسجا کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی اتوار کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ٹائٹل کا بڑا مقابلہ ہوگا

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے عدیل رزکی کو ٹیکنیکل ڈائریکٹر مقرر کر دیا

ورلڈ کپ 2026: ابتدائی دو راؤنڈز کے بعد 5 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر

News Desk جون 26, 2026 جون 26, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 26 جون 2026
Next Article پاکستان فٹبال فیڈریشن نے عدیل رزکی کو ٹیکنیکل ڈائریکٹر مقرر کر دیا
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آ گیا کل یکم صفر ہوگی
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 15 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ14 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ13جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ13جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?