باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی اور روڈ سیفٹی اقدامات مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی اور روڈ سیفٹی اقدامات مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
پاکستان

اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی اور روڈ سیفٹی اقدامات مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

News Desk
Last updated: 2026/06/06 at 2:19 صبح
News Desk 2 مہینے ago
Share
SHARE

چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس پی ٹریفک اور زونل ڈی ایس پیز نے شرکت کی اجلاس میں زونل افسران کی کارکردگی، ٹریفک مینجمنٹ، روڈ سیفٹی اقدامات، شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے ہدایت کی کہ وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے، حادثات کی روک تھام، شہریوں کی بروقت مدد اور قانون کی یکساں عملداری کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کی سہولت اور محفوظ سفر اسلام آباد ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح ہے

You Might Also Like

ڈی آئی جی کا ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم ڈی آئی جی محمد جواد طارق کا پولیس انفراسٹرکچر اور انتظامی امور بہتر بنانے پر زور

مالی سال کے آخری روز ٹیکس وصولیوں کے لیے بینک اور سرکاری دفاتر کے اوقات میں توسیع

آئی جی اسلام آباد کا جی-6 امام بارگاہ کا دورہ، محرم سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ سید علی ناصر رضوی کی روٹ، پوائنٹ اور روف ٹاپ ڈیوٹیز کی نگرانی، افسران کو اہم ہدایات 

  ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا

نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے

News Desk جون 6, 2026 جون 6, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
Next Article اسپورٹس کمپلیکس ایونٹ سری نگر ہائی وے جزوی طور پر بند، متبادل راستوں کا اعلان
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • اسلام آباد میں کاوا والی بال چیمپئن شپ کا آغازچھ ملکی ایونٹ سے قبل پریس کانفرنس اور ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
  • وزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 21 جولائی 202
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ20 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 18 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 17 جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?