باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: وفاقی دارالحکومت میں عید تعطیلات کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کو محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے محمد سرفراز ورک کی زیرِ صدارت اجلاس
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > وفاقی دارالحکومت میں عید تعطیلات کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کو محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے محمد سرفراز ورک کی زیرِ صدارت اجلاس
پاکستانتازہ ترین

وفاقی دارالحکومت میں عید تعطیلات کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کو محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے محمد سرفراز ورک کی زیرِ صدارت اجلاس

News Desk
Last updated: 2026/05/26 at 6:07 صبح
News Desk 5 گھنٹے ago
Share
محمد سرفراز ورک۔ چیف ٹریفک آفیسر
SHARE
وفاقی دارالحکومت میں عید تعطیلات کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کو محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے محمد سرفراز ورک کی زیرِ صدارت اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس پی ٹریفک سمیت تمام زونل افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں مساجد، پارکوں، تفریحی مقامات، مارکیٹس اور مویشی منڈیوں پر کیے گئے خصوصی ٹریفک انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ چیف ٹریفک آفیسر نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ عید کے دنوں میں شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی بلا تعطل روانی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
محمد سرفراز ورک نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک نظام کو مؤثر بنانے کے لیے سیف سٹی کیمروں سے بھی مکمل معاونت حاصل کی جائے گی، جبکہ تمام زونل افسران عید کی چھٹیوں کے دوران فیلڈ میں موجود رہ کر خود انتظامات کی نگرانی کریں گے۔
انہوں نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ اہم شاہراہوں، بازاروں اور عوامی مقامات پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے ساتھ شہریوں کے محفوظ سفر کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
چیف ٹریفک آفیسر نے ون ویلنگ، ہلڑ بازی اور خطرناک ڈرائیونگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے واضح کیا کہ شہریوں کی جان و مال کو خطرے میں ڈالنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، جبکہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

You Might Also Like

کیپیٹل ہسپتال کا علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، کیپیٹل ہسپتال میں اے آئی پر مبنی ریڈیولاجی اسکریننگ متعارف

چا ئنہ۔جنو بی ایشیا ایکسپو میں گلاب کی لکڑی کی خوشبو سے سر حد پار تعلقات کا فروغ

ہیڈ کانسٹیبل مارگلہ تھانہ اشفاق کی چیرہ دستیاں

چیئرپرسن بی آئی ایس پی  کی گوبل نیوٹریشن ایڈوائزر ساسکیا ڈی پی سے ملاقات

پاکستانی نوجوانوں کو تمباکو کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے مربوط کوششوں کی فوری ضرورت ہے – سپارک

News Desk مئی 26, 2026 مئی 26, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پاکستانی محقق صحت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچانے کا خواہاں
Next Article پوسٹ
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پوسٹ
  • وفاقی دارالحکومت میں عید تعطیلات کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کو محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے محمد سرفراز ورک کی زیرِ صدارت اجلاس
  • پاکستانی محقق صحت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچانے کا خواہاں
  • معرکہ حق: پاکستان کے عروج کے پیچھے ایک جادوئی محرک
  • ایک اور بھارتی ڈرامہ: مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں آزاد کشمیر کے لیے 24 نشستیں "مختص”

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?