باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: ‏روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تہنیتی پیغام
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > انٹر نیشنل > ‏روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تہنیتی پیغام
انٹر نیشنل

‏روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تہنیتی پیغام

News Desk
Last updated: 2026/03/20 at 10:27 صبح
News Desk 3 مہینے ago
Share
SHARE

 

ماہِ رمضان المبارک کے بابرکت اختتام پر، میں روس کے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی صمیمِ قلب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یہ مبارک تہوار صدیوں سے اہلِ ایمان کے لیے اخلاقی رفعت، رحمت، خیر خواہی اور باہمی ہمدردی کا آئینہ دار رہا ہے، اور انہیں اسلامی اقدار کی لازوال روایات سے وابستہ رکھتا آیا ہے۔

روس کے مسلمان اپنے اسلاف کی تاریخی اور روحانی میراث کو نہایت عزت و احترام سے محفوظ رکھے ہوئے ہیں اور اس مبارک تہوار کو اپنی برادریوں اور خاندانوں میں خلوص و عقیدت کے ساتھ مناتے ہیں۔ ماہِ مقدس کے دوران وسیع پیمانے پر فلاحی، ثقافتی، تعلیمی اور بچوں کے لیے خصوصی تقریبات کا انعقاد ایک مستحسن اور پائیدار روایت بن چکا ہے۔

مسلم تنظیمیں خاندانی نظام کے استحکام اور نوجوان نسل کی مؤثر تربیت میں قابلِ قدر کردار ادا کر رہی ہیں۔ وہ ریاستی اور عوامی اداروں کے ساتھ تعمیری تعاون و مکالمے میں مصروف ہیں اور حب الوطنی، تعلیم و تربیت اور انسانی ہمدردی پر مبنی اقدامات میں پیہم سرگرمِ عمل رہتی ہیں۔

میں بالخصوص اُن پیروانِ اسلام کے لیے اپنے قلبی تشکر کا اظہار کرتا ہوں جو اپنے رفقائے کار کے ہمراہ روسی مادرِ وطن کی آزادی اور خودمختاری کے لیے بر سرِ پیکار ہیں، نیز اُن سب کے لیے بھی جو ہمارے جانبازوں کے اہلِ خانہ اور عزیزوں کی غم خواری اورپشت پناہی میں سرگرم ہیں ۔

میں آپ سب کے لیے صحتِ کاملہ، سرفرازی اور فلاح و بہبود کا خواہاں ہوں۔

ولادیمیر پوتن

You Might Also Like

ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں افغانستان کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی

جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام سال 2026 کے دوسرے ٹورنامنٹ کا فائنل نہایت شاندار اور یادگار انداز میں منعقد

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے قبل لندن کے تاریخی واٹرلو برج پر ٹرافی کی شاندار رونمائی اور کپتانوں کے خصوصی فوٹو شوٹ

آفتاب احمد کھوکھر نے کہا ہے اسلامی ممالک میں ٹیکنالوجی میں سب سے زیادہ ترقی سعودی عرب نے کی

پاکستانی محقق صحت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچانے کا خواہاں

TAGGED: ‏روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تہنیتی پیغام
News Desk مارچ 20, 2026 مارچ 20, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پاکستانی مسلح افواج میں تیمور اور ایل وائی-80 (این) میزائلوں کا اِضافہ
Next Article یومِ پاکستان: عسکری قوت، اتحاد اور قومی وقار کا جشن
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 18 جون 2026
  • ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد
  • سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی سے متعلق مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال
  • اسلام آباد اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتبِ فکر کے ممتاز علماء کرام مشائخ عظام خطباء اور مذہبی شخصیات کا اجلاس منعقد
  • سعودی عرب کے قومی پرچم کے ساتھ اختیار کیے گئے ایک منفرد اور باوقار طرزِ عمل نے دنیا بھر کے شائقینِ فٹبال اور مبصرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?