باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان تیسری بار کاوا مینز والی بال چیمپئن بن گیا بنگلہ دیش رنر اپ گرین شرٹس نے پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی سیٹ گنوائے بغیر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > پاکستان تیسری بار کاوا مینز والی بال چیمپئن بن گیا بنگلہ دیش رنر اپ گرین شرٹس نے پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی سیٹ گنوائے بغیر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل

پاکستان تیسری بار کاوا مینز والی بال چیمپئن بن گیا بنگلہ دیش رنر اپ گرین شرٹس نے پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی سیٹ گنوائے بغیر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

News Desk
Last updated: 2026/07/29 at 4:15 شام
News Desk 5 گھنٹے ago
Share
SHARE

اسلام آباد : سینٹرل ایشین والی بال ایسوسی ایشن (کاوا) مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کا ٹائٹل پاکستان نے شاندار اور ناقابلِ شکست کارکردگی کے ساتھ اپنے نام کر لیا جبکہ بنگلہ دیش دوسرے اور سری لنکا تیسرے نمبر پر رہا لیاقت جمنازیم پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے چیمپئن شپ کے فائنل میں قومی والی بال ٹیم نے بنگلہ دیش کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری مرتبہ کاوا مینز والی بال چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا پاکستان نے فائنل میں 25-20، 25-16 اور 25-20 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا قومی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران غیرمعمولی کھیل کا مظاہرہ کیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین ٹیم ورک مضبوط دفاع، مؤثر بلاکنگ جارحانہ اسماشز اور عمدہ سروسز کے ذریعے ہر حریف کو زیر کیا گرین شرٹس نے پورے ایونٹ میں ایک بھی سیٹ گنوائے بغیر ناقابلِ شکست رہتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کی جو کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ کی تاریخ میں ایک یادگار کامیابی ہے اس تاریخی فتح کے ساتھ پاکستان نے کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ کا تیسرا ٹائٹل جیت کر خطے میں اپنی برتری ایک بار پھر ثابت کر دی بنگلہ دیش نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے رنر اپ پوزیشن حاصل کی ادھر تیسرے نمبر کے میچ میں سری لنکا نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ازبکستان کو 3-2 سے شکست دے کر برانز میڈل اپنے نام کیا چیمپئن شپ کے اختتام پر قومی ٹیم کی شاندار کامیابی پر شائقین نے بھرپور جشن منایا جبکہ پاکستان والی بال فیڈریشن کے حکام نے کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس کامیابی کو ملکی والی بال کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیا

You Might Also Like

پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم کی شاندار فتح، عمان کی سینئر ٹیم کو 2-0 سے شکست

عماد شکیل بٹ فارغ،ابوبکر محمد قومی ہاکی ٹیم کے نئے کپتان بن گئے

کوریا کی ہاکی ٹیم اسلام آباد میں بھرپور پریکٹس میں مصروف پاکستان کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کل سے مہمان ٹیم نے اسلام آباد میں تیاریوں کو حتمی شکل دی

مسقط میں پاکستانی سفیر کا قومی انڈر 21 ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ سفیر نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی، ٹیم انتظامیہ نے یادگاری تحائف پیش کیے

پی سی بی کی ڈومیسٹک سیزن 27-2026 کے لیے نئی فٹنس پالیسی نافذ ریجنل ڈیپارٹمنٹل ضلعی اور زونل کرکٹ میں دو سطحی فٹنس نظام ناکام کھلاڑیوں کو دوبارہ مکمل ٹیسٹ دینا ہوں گے

News Desk جولائی 29, 2026 جولائی 29, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article کوریا کی ہاکی ٹیم اسلام آباد میں بھرپور پریکٹس میں مصروف پاکستان کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کل سے مہمان ٹیم نے اسلام آباد میں تیاریوں کو حتمی شکل دی
Next Article عماد شکیل بٹ فارغ،ابوبکر محمد قومی ہاکی ٹیم کے نئے کپتان بن گئے
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم کی شاندار فتح، عمان کی سینئر ٹیم کو 2-0 سے شکست
  • عماد شکیل بٹ فارغ،ابوبکر محمد قومی ہاکی ٹیم کے نئے کپتان بن گئے
  • پاکستان تیسری بار کاوا مینز والی بال چیمپئن بن گیا بنگلہ دیش رنر اپ گرین شرٹس نے پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی سیٹ گنوائے بغیر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
  • کوریا کی ہاکی ٹیم اسلام آباد میں بھرپور پریکٹس میں مصروف پاکستان کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کل سے مہمان ٹیم نے اسلام آباد میں تیاریوں کو حتمی شکل دی
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ29 جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?