باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: 6 سالہ ننھے کرکٹر لاہور قلندرز کے ٹرائلز میں منتخب
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > 6 سالہ ننھے کرکٹر لاہور قلندرز کے ٹرائلز میں منتخب
کھیل

6 سالہ ننھے کرکٹر لاہور قلندرز کے ٹرائلز میں منتخب

News Desk
Last updated: 2026/06/20 at 10:59 صبح
News Desk 9 گھنٹے ago
Share
SHARE

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے لاہور قلندرز کے ٹرائلز کے دوران 6 سالہ ننھے کھلاڑی نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو متاثر کرتے ہوئے ٹیم کی توجہ حاصل کر لی لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے خود بچے کو گیند بازی کروائی جبکہ اس کے کلاسیکل شاٹس اور بہترین تکنیک نے حاضرین کو حیران کر دیا مقامی وزیر حنیف عباسی بھی ننھے کرکٹر کی صلاحیتوں سے متاثر ہوئے اور حوصلہ افزائی کے طور پر اسے نقد انعام دیا کم عمری میں غیر معمولی کرکٹ صلاحیتوں کے مظاہرے پر کوچز شائقین اور سوشل میڈیا صارفین نے بچے کی بھرپور تعریف کی یہ واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسے صرف مناسب مواقع اور رہنمائی کی ضرورت ہے

You Might Also Like

پشاور زلمی کی شمولیت پاکستانی کرکٹ اور پی ایس ایل کے لیے ایک اہم اعزاز

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کے ہمراہ نیوز کانفرنس

سعودی عرب کے قومی پرچم کے ساتھ اختیار کیے گئے ایک منفرد اور باوقار طرزِ عمل نے دنیا بھر کے شائقینِ فٹبال اور مبصرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی

پاکستان نے مالدیپ میں تاریخ رقم کر دی، ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

قومی ٹیم کی قیادت تجربہ کار بلے باز صاحبزادہ فرحان کریں گے جبکہ عبدالصمد کو نائب کپتان مقرر

News Desk جون 20, 2026 جون 20, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پشاور زلمی کی شمولیت پاکستانی کرکٹ اور پی ایس ایل کے لیے ایک اہم اعزاز
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • 6 سالہ ننھے کرکٹر لاہور قلندرز کے ٹرائلز میں منتخب
  • پشاور زلمی کی شمولیت پاکستانی کرکٹ اور پی ایس ایل کے لیے ایک اہم اعزاز
  • بنوں دھماکے کی وزیراعظم شہباز شریف نے شدید مذمت، شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت
  • وفاقی حکومت نے کفایت شعاری اقدامات واپس لے لیے، پانچ روزہ ورکنگ ویک بحال
  • ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 20 جون 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?