باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی سے متعلق مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی سے متعلق مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال
پاکستان

سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی سے متعلق مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال

News Desk
Last updated: 2026/06/17 at 12:57 شام
News Desk 1 دن ago
Share
SHARE

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی ملاقات کے دوران قومی اہمیت کے امور پارلیمانی معاملات اور سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی سے متعلق مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی اور جمہوری اداروں کے استحکام و پارلیمانی روایات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور اس امید کا اظہار کیا کہ ان کا سیاسی تجربہ اور عوامی خدمت کا جذبہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرے گا سردار ایاز صادق نے وفاق اور صوبوں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کے حل اور ملک کی جامع ترقی کے لیے باہمی تعاون ضروری ہے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی نیک خواہشات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے سندھ کے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہار کیا انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کو غیر جانبداری اور بہترین انداز میں چلانے پر اسپیکر سردار ایاز صادق کو سراہا ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات سید محسن رضا نقوی رکن قومی اسمبلی اعجاز حسین جاکھرانی رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل اور وزیر مملکت برائے داخلہ و انسداد منشیات طلال چوہدری بھی موجود تھے

You Might Also Like

ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتبِ فکر کے ممتاز علماء کرام مشائخ عظام خطباء اور مذہبی شخصیات کا اجلاس منعقد

چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا انہوں نے تمام زونل ڈی ایس پیز کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت

میں تھا تو نُور مگر ماء و طین تک پہنچا

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی

News Desk جون 17, 2026 جون 17, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article اسلام آباد اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتبِ فکر کے ممتاز علماء کرام مشائخ عظام خطباء اور مذہبی شخصیات کا اجلاس منعقد
Next Article ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کے ہمراہ نیوز کانفرنس
  • ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 18 جون 2026
  • ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد
  • سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی سے متعلق مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال
  • اسلام آباد اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتبِ فکر کے ممتاز علماء کرام مشائخ عظام خطباء اور مذہبی شخصیات کا اجلاس منعقد

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?