باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے، شہری احتیاط برتیں
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > تازہ ترین > راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے، شہری احتیاط برتیں
تازہ ترین

راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے، شہری احتیاط برتیں

News Desk
Last updated: 2026/07/31 at 5:19 شام
News Desk 1 ہفتہ ago
Share
SHARE

اسلام آباد : اسسٹنٹ کمشنر نیلور نے راول ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کے پیش نظر تمام یونین کونسل یو سی سیکرٹریز اور متعلقہ عملے کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے جاری کردہ احکامات کے مطابق راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے جس کے پیش نظر تمام یو سی سیکرٹریز اور ان کا عملہ گزشتہ سال کے ڈپلائمنٹ پلان کے مطابق اپنے اپنے علاقوں میں ذمہ داریاں انجام دے گا ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ عملہ تمام حساس پلوں، ندی نالوں اور دیگر خطرناک مقامات پر موجود رہے عوام کو بروقت آگاہ کرے اور شہریوں کو ممکنہ خطرے والے علاقوں میں جانے سے روکے اسسٹنٹ کمشنر نیلور نے تمام یو سی سیکرٹریز کو یہ بھی ہدایت کی ہے کہ قریبی مساجد کے ذریعے اعلانات کروا کر شہریوں کو اسپل ویز کھولنے اور ممکنہ صورتحال سے متعلق بروقت آگاہ کیا جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے حکم نامے میں واضح کیا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کی غفلت یا سرکاری احکامات پر عمل درآمد میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں ندی نالوں پلوں اور پانی کے بہاؤ والے مقامات سے دور رہیں اور انتظامیہ کی ہدایات پر مکمل عمل کریں

You Might Also Like

ظلِ ہما میڈیا ورکرز کے ادارے آئی ٹی این ای کی چیئرپرسن مقرر اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے تین سالہ تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا جاوید آفریدی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

کراچی میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس 2.9 شدت کے زلزلے کا مرکز کراچی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں

کویت کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے مذاکرات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا

آزاد کشمیر انتخابات: 13 میں سے 10 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 7 نشستوں کے ساتھ آگے ن لیگ کے 7 اور پیپلزپارٹی کے 3 امیدوار کامیاب 3 حلقوں کے نتائج کا انتظار

News Desk جولائی 31, 2026 جولائی 31, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پاکستان آذربائیجان کے ساتھ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم شہباز شریف
Next Article جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?