باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: کویت کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے مذاکرات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > تازہ ترین > کویت کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے مذاکرات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا
تازہ ترین

کویت کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے مذاکرات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا

News Desk
Last updated: 2026/07/28 at 3:29 شام
News Desk 2 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد: کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح 28 سے 29 جولائی تک پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کویتی وزیر خارجہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں ترجمان کے مطابق دورے کے دوران شیخ جراح جابر الاحمد الصباح اور اسحاق ڈار کے درمیان باضابطہ مذاکرات ہوں گے جن میں پاکستان اور کویت کے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کویتی وزیر خارجہ کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا مظہر ہے پاکستان اور کویت باہمی مفاد کے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں

You Might Also Like

ظلِ ہما میڈیا ورکرز کے ادارے آئی ٹی این ای کی چیئرپرسن مقرر اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے تین سالہ تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا جاوید آفریدی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے، شہری احتیاط برتیں

کراچی میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس 2.9 شدت کے زلزلے کا مرکز کراچی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں

آزاد کشمیر انتخابات: 13 میں سے 10 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 7 نشستوں کے ساتھ آگے ن لیگ کے 7 اور پیپلزپارٹی کے 3 امیدوار کامیاب 3 حلقوں کے نتائج کا انتظار

News Desk جولائی 28, 2026 جولائی 28, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 28 جولائی 202
Next Article سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی پاکستان 187 رنز پر ڈھیر ہرشیتھا کی ناقابل شکست 71 رنز سے سری لنکا کامیاب
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?