باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان جنوبی کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول اور آفیشلز کا اعلان چار میچوں پر مشتمل سیریز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > پاکستان جنوبی کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول اور آفیشلز کا اعلان چار میچوں پر مشتمل سیریز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
کھیل

پاکستان جنوبی کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول اور آفیشلز کا اعلان چار میچوں پر مشتمل سیریز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

News Desk
Last updated: 2026/07/27 at 4:27 شام
News Desk 2 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن پی ایچ ایف نے صدر محی الدین احمد وانی کی منظوری کے بعد پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ہاکی ٹیسٹ سیریز 2026 کے باضابطہ شیڈول اور تکنیکی آفیشلز کے پینل کا اعلان کر دیا ہے پی ایچ ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز 30 جولائی سے 7 اگست 2026 تک نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلی جائے گی شیڈول کے مطابق پہلا ٹیسٹ میچ 30 جولائی دوسرا یکم اگست تیسرا 4 اگست اور چوتھا و آخری ٹیسٹ میچ 7 اگست کو کھیلا جائے گا تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق شام 5:15 بجے شروع ہوں گے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سیریز کے لیے تجربہ کار تکنیکی آفیشلز کا تقرر بھی کر دیا ہے فیض محمد انٹرنیشنل امپائر مینیجر کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دیں گے جبکہ امپائرز کے پینل میں ہارون رشید یاسر خورشید فہد علی خان اسد عباس اور ساجد رضا شامل ہیں ٹیکنیکل ڈیلیگیٹ کی ذمہ داری محمد شفیق بھٹی انجام دیں گے جبکہ ٹیکنیکل آفیشلز و ججز میں حمزہ طفیل پشاور ایم وقاص احمد عدنان شہزاد محبوب جاوید اور مرزا جاوید شامل ہیں سیریز کے لیے وقاص شیخ کو میڈیا کوآرڈینیٹر نجیب خٹک کو چیف کوآرڈینیٹر اور حبیب الرحمٰن کو اسسٹنٹ ٹو چیف کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق سیریز کے انعقاد کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور شائقین کو اعلیٰ معیار کی بین الاقوامی ہاکی دیکھنے کا موقع فراہم کیا جائے گا

You Might Also Like

پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ

ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا

کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے میڈل کی دوڑ سے باہر

جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..

پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-1 سے شکست دے کر ہاکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا سفیان خان کے دو، کپتان محمود ابوبکر کا ایک گول، گرین شرٹس نے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا

News Desk جولائی 27, 2026 جولائی 27, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article کاوا والی بال پاکستان، بنگلہ دیش ازبکستان فاتح سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل پاکستان آج سری لنکا بنگلہ دیش ازبکستان سے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگا
Next Article پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم عمان ٹیسٹ سیریز کے لیے مسقط روانہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 29 جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?