باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم عمان ٹیسٹ سیریز کے لیے مسقط روانہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 29 جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم عمان ٹیسٹ سیریز کے لیے مسقط روانہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 29 جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی
کھیل

پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم عمان ٹیسٹ سیریز کے لیے مسقط روانہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 29 جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی

News Desk
Last updated: 2026/07/27 at 4:30 شام
News Desk 2 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد :پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے عمان کی سینئر قومی ہاکی ٹیم کے خلاف مسقط روانہ ہوگئی ٹیم کے ہمراہ ہیڈ کوچ اولمپین ایاز محمود کوچ اولمپین سید سمیر حسین اور کوچ اظفر یعقوب بھی موجود ہیں دورے کے دوران قومی انڈر 21 ٹیم اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 29 جولائی دوسرا 31 جولائی تیسرا یکم اگست چوتھا 2 اگست جبکہ پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 4 اگست کو عمان کے خلاف کھیلے گی پاکستان ہاکی فیڈریشن پی ایچ ایف کے صدر محی الدین احمد وانی نے ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی انڈر 21 کھلاڑیوں کو عمان ٹیسٹ سیریز میں شرکت کا موقع فراہم کرنے کا مقصد انہیں بین الاقوامی سطح پر تجربہ دلانا اور ان کا حوصلہ بلند کرنا ہے انہوں نے کہا کہ غیر ملکی ٹیموں کے خلاف کھیلنے سے نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں نکھار آئے گا اور مستقبل میں قومی سینئر ٹیم کے لیے مضبوط کھلاڑی تیار ہوں گے

You Might Also Like

پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ

ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا

کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے میڈل کی دوڑ سے باہر

جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..

پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-1 سے شکست دے کر ہاکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا سفیان خان کے دو، کپتان محمود ابوبکر کا ایک گول، گرین شرٹس نے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا

News Desk جولائی 27, 2026 جولائی 27, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پاکستان جنوبی کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول اور آفیشلز کا اعلان چار میچوں پر مشتمل سیریز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
Next Article پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کر دیا شاداب شاہین صائم اور صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں ہوگا
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?