باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر
کھیل

صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر

News Desk
Last updated: 2026/07/25 at 4:04 شام
News Desk 2 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آٹھ وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی میزبان ٹیم نے 274 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر 46.5 اوورز میں حاصل کرکے فیصلہ کن کامیابی اپنے نام کرلی سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 273 رنز بنائے صدف امین نے شاندار اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابل شکست 100 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 13 چوکے شامل تھے عالیہ ظفر نے 49 منیبہ علی نے 45 گل فیروزہ نے 27 اور کپتان فاطمہ ثنا نے 25 رنز کی مفید اننگز کھیلیں جبکہ سدرہ شمس 12 رنز بنا سکیں نجیحہ علوی آٹھ رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہیں سری لنکا کی جانب سے چماری اتھاپتھو کاوشا دلہاری انوکا راناویرا اور الوتھ گیدارا چیتھانا ویمکتھی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی جواب میں سری لنکا نے اعتماد سے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا وشنی گوناترتنے نے 123 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ ہرشیتھا سماراوکرمہ نے ناقابل شکست 100 رنز بنا کر ٹیم کی کامیابی یقینی بنائی کاوشا دلہاری 40 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہیں جبکہ کپتان چماری اتھاپتھو صرف ایک رن بنا سکیں پاکستان کی جانب سے فاطمہ ثنا اور نشرہ سندھو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تاہم دیگر باؤلرز سری لنکن بیٹرز کو زیادہ دیر تک نہ روک سکے اس کامیابی کے ساتھ سری لنکا نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی جبکہ سیریز کا فیصلہ اب تیسرے اور آخری ون ڈے میں ہوگا

You Might Also Like

پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ

ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا

کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے میڈل کی دوڑ سے باہر

جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..

پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-1 سے شکست دے کر ہاکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا سفیان خان کے دو، کپتان محمود ابوبکر کا ایک گول، گرین شرٹس نے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا

News Desk جولائی 25, 2026 جولائی 25, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر
Next Article ایشین ہاکی فائیوز چیلنجر ٹرافی ازبکستان چیمپئن، پاکستان ویمنز ٹیم رنر اپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا گرین شرٹس کی مجموعی کارکردگی قابلِ ستائش رہی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?