باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر
پاکستان

آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر

News Desk
Last updated: 2026/07/25 at 3:29 شام
News Desk 2 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد : انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے پبلک سروس ڈیلیوری، پولیس ریکروٹمنٹ میں شفافیت، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، مؤثر سکیورٹی اقدامات اور جدید پولیسنگ کے فروغ سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے سینئر افسران کو واضح ٹائم فریم کے ساتھ اہم ذمہ داریاں سونپ دیں تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی جی سیف سٹی و ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارقڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز محمد عتیق طاہر اور ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق نے شرکت کی اجلاس میں پبلک سروس ڈیلیوری کو مزید مؤثر بنانے، اسلام آباد پولیس کے ریکروٹمنٹ نظام میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، سکیورٹی انتظامات کو مضبوط بنانے، جدید پولیسنگ کے فروغ اور مجموعی کارکردگی میں بہتری سے متعلق مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اس موقع پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے تمام سینئر افسران کو مقررہ اہداف بروقت مکمل کرنے، اقدامات کی مسلسل نگرانی کرنے اور ہر شعبے کی کارکردگی کو مزید مؤثر، شفاف اور عوام دوست بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو معیاری اور بروقت خدمات کی فراہمی، میرٹ پر مبنی بھرتیوں، مؤثر سکیورٹی اقدامات اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پولیسنگ کے نظام کو مزید مضبوط بنایا جائے جبکہ فرائض کی انجام دہی میں پیشہ ورانہ مہارت، جوابدہی اور شفافیت کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے

You Might Also Like

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی

عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا دو ماہ میں نیشنل پریس کلب میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم ہوگی عطاء اللہ تارڑ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات

طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی

News Desk جولائی 25, 2026 جولائی 25, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات
Next Article صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?