باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: پاکستان ازبکستان اور بنگلہ دیش کی شاندار فتوحات پاکستان نے نیپال کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی، ازبکستان اور بنگلہ دیش بھی کامیاب
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: پاکستان ازبکستان اور بنگلہ دیش کی شاندار فتوحات پاکستان نے نیپال کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی، ازبکستان اور بنگلہ دیش بھی کامیاب
کھیل

کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: پاکستان ازبکستان اور بنگلہ دیش کی شاندار فتوحات پاکستان نے نیپال کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی، ازبکستان اور بنگلہ دیش بھی کامیاب

News Desk
Last updated: 2026/07/24 at 4:07 شام
News Desk 2 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد: کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کے تیسرے روز تین دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کھیلے گئے، جن میں ازبکستان بنگلہ دیش اور میزبان پاکستان نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اہم فتوحات اپنے نام کر لیں دن کے پہلے میچ میں ازبکستان نے سری لنکا کو 3-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصل کی ازبک ٹیم نے میچ کے دوران کھیل پر بھرپور کنٹرول برقرار رکھا اور مؤثر حملوں کے ساتھ مضبوط دفاع کی بدولت کامیابی سمیٹی دوسرے مقابلے میں بنگلہ دیش نے قازقستان کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے زیر کر لیا دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا تاہم فیصلہ کن سیٹ میں بنگلہ دیش نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے فتح اپنے نام کر لی اور ایونٹ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم بنالی دن کے آخری اور شائقین کی توجہ کا مرکز بننے والے میچ میں میزبان پاکستان نے نیپال کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی قومی ٹیم نے آغاز ہی سے کھیل پر مکمل گرفت قائم رکھی اور شاندار اسپائیکس مضبوط بلاکنگ اور بہترین ٹیم ورک کے ذریعے نیپال کو واپسی کا کوئی موقع نہ دیا لیاقت جمنازیم پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے اس میچ کے دوران شائقین کی بڑی تعداد نے قومی ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کی پاکستان کی مسلسل تیسری فتح پر جمنازیم تالیوں اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا جبکہ کھلاڑیوں نے کامیابی کا جشن اپنے مداحوں کے ساتھ منایا

You Might Also Like

پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ

ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا

کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے میڈل کی دوڑ سے باہر

جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..

پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-1 سے شکست دے کر ہاکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا سفیان خان کے دو، کپتان محمود ابوبکر کا ایک گول، گرین شرٹس نے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا

News Desk جولائی 24, 2026 جولائی 24, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 24 جولائی 202
Next Article قونصل جنرل کا پاکستانی سرمایہ کاروں کو مشترکہ سرمایہ کاری بڑھانے کا پیغام سعودی عرب میں پاکستانی سرمایہ کاروں کے اتحاد تعاون اور اقتصادی روابط مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?