باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: بی آر کا ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کا اعلان 27 جولائی سے ریٹرن فائلنگ کا آغاز، درست اور مکمل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > تازہ ترین > بی آر کا ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کا اعلان 27 جولائی سے ریٹرن فائلنگ کا آغاز، درست اور مکمل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت
تازہ ترین

بی آر کا ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کا اعلان 27 جولائی سے ریٹرن فائلنگ کا آغاز، درست اور مکمل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

News Desk
Last updated: 2026/07/24 at 6:08 شام
News Desk 2 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ریٹرن فائلنگ کا باقاعدہ آغاز 27 جولائی سے ہوگا ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق تمام ٹیکس دہندگان اپنے انکم ٹیکس گوشوارے درست مکمل اور دیانتداری کے ساتھ جمع کرائیں ترجمان نے کہا کہ ریٹرن میں فراہم کی جانے والی تمام معلومات حقائق پر مبنی ہونی چاہئیں تاکہ ٹیکس نظام میں شفافیت، درستگی اور مؤثریت کو مزید بہتر بنایا جا سکے ترجمان نے مزید کہا کہ بروقت اور درست ٹیکس گوشوارے جمع کرانا ہر ٹیکس دہندہ کی ذمہ داری ہے، جس سے ملک میں مضبوط اور مؤثر ٹیکس نظام کے قیام میں مدد ملے گی

You Might Also Like

ظلِ ہما میڈیا ورکرز کے ادارے آئی ٹی این ای کی چیئرپرسن مقرر اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے تین سالہ تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا جاوید آفریدی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے، شہری احتیاط برتیں

کراچی میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس 2.9 شدت کے زلزلے کا مرکز کراچی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں

کویت کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے مذاکرات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا

News Desk جولائی 24, 2026 جولائی 24, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، مہمان ٹیم کا اسکواڈ بھی اعلان
Next Article پاکستان ڈی ایٹ سے مضبوط معاشی شراکت داری کا خواہاں عرفان سومرو نے ڈی ایٹ ممالک سے تجارت، برآمدات اور معاشی تعاون بڑھانے پر زور دیا
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?