باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان سری لنکا اور ازبکستان کی شاندار فتوحات برقرار کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان سری لنکا اور ازبکستان نے اہم کامیابیاں حاصل کیں
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > پاکستان سری لنکا اور ازبکستان کی شاندار فتوحات برقرار کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان سری لنکا اور ازبکستان نے اہم کامیابیاں حاصل کیں
کھیل

پاکستان سری لنکا اور ازبکستان کی شاندار فتوحات برقرار کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان سری لنکا اور ازبکستان نے اہم کامیابیاں حاصل کیں

News Desk
Last updated: 2026/07/23 at 4:15 شام
News Desk 2 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد:  زونگ 5G سینٹرل ایشین والی بال ایسوسی ایشن (CAVA) مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 میں ایونٹ دوسرےدن مزید تین دلچسپ میچ کھیلے گئے جن میں سری لنکا ازبکستان اور پاکستان نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر اہم کامیابیاں حاصل کیں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں سری لنکا نے سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے کے بعد نیپال کو 3-2 سے شکست دی دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا اور میچ آخری لمحات تک دلچسپی کا مرکز بنا رہا اس کامیابی کے ساتھ سری لنکا نے ایونٹ میں اپنی پوزیشن مزید مضبوط کر لی دوسرے میچ میں ازبکستان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قازقستان کو 3-2 سے شکست دے دی دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا تاہم فیصلہ کن لمحات میں ازبکستان نے بہتر کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کر لی دن کے تیسرے اور اہم میچ میں میزبان پاکستان نے بنگلہ دیش کو مسلسل تین سیٹس میں شکست دے کر ایونٹ میں ایک اور اہم فتح حاصل کی پاکستانی ٹیم نے شاندار دفاعی اور جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین سے بھرپور داد وصول کی لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے تینوں مقابلے انتہائی دلچسپ رہے جہاں کھلاڑیوں نے اعلیٰ معیار کی والی بال پیش کی اور شائقین نے ہر میچ کو بھرپور انداز میں سراہا ٹورنامنٹ میں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے جاری ہیں جس کے باعث آئندہ میچوں میں بھی دلچسپ مقابلوں کی توقع کی جا رہی ہے

You Might Also Like

پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ

ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا

کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے میڈل کی دوڑ سے باہر

جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..

پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-1 سے شکست دے کر ہاکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا سفیان خان کے دو، کپتان محمود ابوبکر کا ایک گول، گرین شرٹس نے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا

News Desk جولائی 23, 2026 جولائی 23, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ایشین گیمز ہاکی پولز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی راہ ہموار کرنے کے لیے قومی ٹیم کو اہم امتحان درپیش
Next Article پاکستان کے دورۂ انگلینڈ 2027 کا ون ڈے شیڈول جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز 15 سے 26 مئی تک کھیلے جائیں گے
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?