باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: ایشین گیمز ہاکی پولز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی راہ ہموار کرنے کے لیے قومی ٹیم کو اہم امتحان درپیش
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > ایشین گیمز ہاکی پولز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی راہ ہموار کرنے کے لیے قومی ٹیم کو اہم امتحان درپیش
کھیل

ایشین گیمز ہاکی پولز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی راہ ہموار کرنے کے لیے قومی ٹیم کو اہم امتحان درپیش

News Desk
Last updated: 2026/07/23 at 3:57 شام
News Desk 2 ہفتے ago
Share
SHARE
  • اسلام آباد: ایشین گیمز 2026 کے مردوں کے ہاکی مقابلوں کے لیے پولز کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان کو پول B میں ملائیشیا چین عمان ازبکستان اور تھائی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے پول A میں بھارت جاپان جنوبی کوریا بنگلہ دیش سری لنکا اور انڈونیشیا شامل ہیں دونوں پولز کی سرفہرست ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی ایشین گیمز 2026 جاپان کے شہروں آئچی اور ناگویا میں منعقد ہوں گے، جہاں ایشیا کی بہترین ہاکی ٹیمیں ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گی پاکستان کے لیے یہ ایونٹ نہ صرف اعزاز بلکہ لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی تیاری اور اولمپک کوالیفکیشن کے تناظر میں بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے قومی ٹیم کو پول مرحلے میں ملائیشیا اور چین سے سخت مقابلے کی توقع ہے جبکہ عمان ازبکستان اور تھائی لینڈ کے خلاف بھی بھرپور کارکردگی دکھانا ہوگی شائقین کو امید ہے کہ پاکستان ایشین گیمز میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے سیمی فائنل اور ٹائٹل کی دوڑ میں جگہ بنانے کے ساتھ اولمپکس 2028 کی جانب ایک مضبوط قدم بڑھائے گا

You Might Also Like

پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ

ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا

کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے میڈل کی دوڑ سے باہر

جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..

پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-1 سے شکست دے کر ہاکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا سفیان خان کے دو، کپتان محمود ابوبکر کا ایک گول، گرین شرٹس نے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا

News Desk جولائی 23, 2026 جولائی 23, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پاکستان ویمن نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Next Article پاکستان سری لنکا اور ازبکستان کی شاندار فتوحات برقرار کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان سری لنکا اور ازبکستان نے اہم کامیابیاں حاصل کیں
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?