باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان کا کاوا والی بال چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغازپاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ایونٹ کا شاندار آغاز کیا
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > پاکستان کا کاوا والی بال چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغازپاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ایونٹ کا شاندار آغاز کیا
کھیل

پاکستان کا کاوا والی بال چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغازپاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ایونٹ کا شاندار آغاز کیا

News Desk
Last updated: 2026/07/22 at 4:21 شام
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد : پاکستان والی بال فیڈریشن (پی وی ایف) کے زیرِ اہتمام زونگ 5G سینٹرل ایشین والی بال ایسوسی ایشن (CAVA) مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کا شاندار آغاز اسلام آباد میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا افتتاحی تقریب میں پاکستان والی بال فیڈریشن کے عہدیداروں ملکی و غیر ملکی ٹیموں کے آفیشلز کھلاڑیوں اور شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب میں شریک ٹیموں کا تعارف کرایا گیا جبکہ چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا چیمپئن شپ کے پہلے روز افتتاحی تقریب کے بعد تین دلچسپ میچ کھیلے گئے جن میں شریک ٹیموں نے اعلیٰ معیار کی والی بال کا مظاہرہ کیا افتتاحی میچ میں قازقستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیپال کو 3-2 سے شکست دی دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ازبکستان کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے زیر کر لیا دن کے سب سے اہم مقابلے میں میزبان پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سری لنکا کو مسلسل تین سیٹس (3-0) سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا قومی ٹیم کی عمدہ کارکردگی پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے بھرپور داد دی اور کھلاڑیوں کی زبردست حوصلہ افزائی کی چیمپئن شپ میں شریک تمام ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں جبکہ آئندہ دنوں میں مزید دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کی توقع کی جا رہی ہے

You Might Also Like

پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ

ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا

کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے میڈل کی دوڑ سے باہر

جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..

پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-1 سے شکست دے کر ہاکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا سفیان خان کے دو، کپتان محمود ابوبکر کا ایک گول، گرین شرٹس نے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا

News Desk جولائی 22, 2026 جولائی 22, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article آزاد کشمیر کے انتخابات ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں کرائے جائیں سردار یعقوب خان انتخابات کے طریقہ کار پر غیر ضروری تنازعات سے گریز کیا جانا چاہیے سینئر رہنماء پیپلز پارٹی
Next Article ایران امریکا کشیدگی عالمی منڈی میں تیل مہنگا خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تشویش
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?