باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > تازہ ترین > پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی
تازہ ترینکھیل

پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی

News Desk
Last updated: 2026/07/22 at 6:19 شام
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

کراچی (پی پی اے) پاکستان ویمن انڈر 19 ٹیم نے چوتھے ٹی20 میچ میں شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کر دی جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بنائے۔ پاکستان کی باؤلرز نے عمدہ لائن و لینتھ کے ساتھ گیندبازی کرتے ہوئے حریف ٹیم کو بڑا اسکور بنانے سے روک دیا 110 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمن انڈر 19 کی بلے بازوں نے ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا اور 19.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنا کر میچ 6 وکٹوں سے اپنے نام کر لیا اس فتح کے ساتھ پاکستان نے سیریز میں شاندار واپسی کرتے ہوئے مقابلہ 2-2 سے برابر کر دیا۔ اب دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی20 میچ 24 جولائی کو کھیلا جائے گا جو فیصلہ کن معرکے کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ اس میچ کی فاتح ٹیم ہی سیریز اپنے نام کرے گی

You Might Also Like

پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ

ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا

ظلِ ہما میڈیا ورکرز کے ادارے آئی ٹی این ای کی چیئرپرسن مقرر اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے تین سالہ تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا جاوید آفریدی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے میڈل کی دوڑ سے باہر

News Desk جولائی 22, 2026 جولائی 22, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی
Next Article روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 23 جولائی 2026
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?