باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی
پاکستان

طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی

News Desk
Last updated: 2026/07/22 at 6:13 شام
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد ; اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن ونگ کے زیر اہتمام مختلف جامعات کے طلبہ و طالبات نے ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا مطالعاتی دورہ کیا دورے کا مقصد نوجوانوں میں ٹریفک قوانین سے آگاہی ذمہ دار شہری ہونے کا شعور اجاگر کرنا اور پولیس کے عوام دوست اقدامات سے روشناس کرانا تھا دورے کے دوران طلبہ و طالبات کو اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مختلف شعبہ جات ان کی ذمہ داریوں جدید ٹریفک مینجمنٹ سسٹم شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور ٹریفک قوانین پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ایجوکیشن ونگ کے افسران نے شرکاء کو محفوظ ڈرائیونگ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی اہمیت سے بھی آگاہ کیا اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے طلبہ و طالبات سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل میں ٹریفک قوانین سے متعلق شعور اجاگر کرنا اسلام آباد ٹریفک پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے انہوں نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کے عوام دوست پولیسنگ منصوبوں جدید اصلاحات اور شہری سہولت کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی طلبہ و طالبات نے ٹریفک پولیس کی پیشہ ورانہ کارکردگی جدید نظام اور عوامی خدمت کے جذبے کو سراہتے ہوئے اس دورے کو معلوماتی اور مفید قرار دیا انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ خود بھی ٹریفک قوانین پر عمل کریں گے اور دوسروں کو بھی اس حوالے سے آگاہی فراہم کریں گے

You Might Also Like

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی

عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا دو ماہ میں نیشنل پریس کلب میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم ہوگی عطاء اللہ تارڑ

آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر

مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی

News Desk جولائی 22, 2026 جولائی 22, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی
Next Article پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?