باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: حکومت نے کفایت شعاری اقدامات برقرار رکھنے کا فیصلہ خالی آسامیاں ختم، نئی بھرتیوں اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی برقرار رہے گی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > بزنس > حکومت نے کفایت شعاری اقدامات برقرار رکھنے کا فیصلہ خالی آسامیاں ختم، نئی بھرتیوں اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی برقرار رہے گی
بزنس

حکومت نے کفایت شعاری اقدامات برقرار رکھنے کا فیصلہ خالی آسامیاں ختم، نئی بھرتیوں اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی برقرار رہے گی

News Desk
Last updated: 2026/07/22 at 4:29 شام
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE


اسلام آباد : وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات پر قابو پانے کے لیے رواں مالی سال 2026-27 کے دوران کفایت شعاری پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعدد سخت اقدامات نافذ کر دیے ہیں وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تین سال سے خالی تمام سرکاری آسامیوں کو ختم کر دیا گیا ہے جبکہ نئی آسامیوں کی تخلیق سرکاری گاڑیوں کی خریداری اور غیر ضروری اخراجات پر پابندی برقرار رہے گی حکومت کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد مالی نظم و ضبط کو یقینی بنانا غیر ضروری سرکاری اخراجات میں کمی لانا اور قومی وسائل کا مؤثر استعمال ممکن بنانا ہے وزارتِ خزانہ کے مطابق کفایت شعاری پالیسی پر رواں مالی سال بھی مکمل طور پر عمل درآمد جاری رکھا جائے گا

You Might Also Like

حکومت عالمی بانڈز سے دو ارب ڈالر حاصل کرے گی عالمی بانڈز اور سکوک اجرا کیلئے تین مالیاتی کنسورشیم منتخب، دو ارب ڈالر ہدف

نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن اور چائنا سن شائن انرجی ٹیکنالوجی کا ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے ایم او یو

جِنکو سولر کے انٹیلیجنٹ کارخانے کا دورہ

پٹرول ڈیلرز نے مجوزہ پیٹرولیم بل میں منصفانہ ترامیم کا مطالبہ کر دیا

News Desk جولائی 22, 2026 جولائی 22, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article حکومت عالمی بانڈز سے دو ارب ڈالر حاصل کرے گی عالمی بانڈز اور سکوک اجرا کیلئے تین مالیاتی کنسورشیم منتخب، دو ارب ڈالر ہدف
Next Article نواز شریف نے کشمیر کیلئے بڑے ترقیاتی وعدے کیے ن لیگ کامیاب ہوئی تو آزاد کشمیر کا بجٹ دس گنا بڑھائیں گے نواز شریف
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?