باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: ایران امریکا کشیدگی عالمی منڈی میں تیل مہنگا خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تشویش
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > انٹر نیشنل > ایران امریکا کشیدگی عالمی منڈی میں تیل مہنگا خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تشویش
انٹر نیشنل

ایران امریکا کشیدگی عالمی منڈی میں تیل مہنگا خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تشویش

News Desk
Last updated: 2026/07/22 at 4:23 شام
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

امریکا(پی پی اے) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ایران پر امریکا کے مسلسل گیارہویں روز حملوں کے باعث تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت میں 1.1 فیصد یعنی ایک ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 92.01 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی اسی طرح امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) کی قیمت میں بھی 1.0 فیصد یعنی 82 سینٹ اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد یہ 85.16 ڈالر فی بیرل پر جا پہنچی توانائی ماہرین کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے

You Might Also Like

ولی عہد محمد بن سلمان اور ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ مشرق وسطیٰ صورتحال زیر بحث رہی محمد بن سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کا رابطہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی سرمایہ مسائل کا حل اولین ترجیح ہے کاشف پنسوتہ جدہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح قرار

ریاض ایئر کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن اسلام آباد اور لاہور کی پروازوں کی بکنگ شروع 14 اگست سے اسلام آباد اور 18 اگست سے لاہور کیلئے براہِ راست پروازیں جدید بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر استعمال ہوں گے

جدہ قونصل خانے میں فرینہ ارشد نئی ڈپٹی قونصل جنرل مقرر سعدیہ وقار النساء کی تعیناتی مکمل پاکستان واپس رپورٹ کرنے کی ہدایت 

قونصل جنرل کا پاکستانی سرمایہ کاروں کو مشترکہ سرمایہ کاری بڑھانے کا پیغام سعودی عرب میں پاکستانی سرمایہ کاروں کے اتحاد تعاون اور اقتصادی روابط مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

News Desk جولائی 22, 2026 جولائی 22, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پاکستان کا کاوا والی بال چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغازپاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ایونٹ کا شاندار آغاز کیا
Next Article حکومت عالمی بانڈز سے دو ارب ڈالر حاصل کرے گی عالمی بانڈز اور سکوک اجرا کیلئے تین مالیاتی کنسورشیم منتخب، دو ارب ڈالر ہدف
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?