باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی
پاکستانکھیل

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی

News Desk
Last updated: 2026/07/22 at 5:11 شام
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد (پی پی اے) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے نے اسلام آباد میں ملک کے سب سے بڑے جدید کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے مالیاتی بولی کھول دی ہے سی ڈی اے کے مطابق حبیب زیڈ کے بی اور ای اے پر مشتمل مشترکہ کنسورشیم کامیاب بولی دہندہ قرار پایا ہے جس نے اسٹیڈیم کی تعمیر اور بیرونی ترقیاتی کاموں کے لیے 8 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی دی ہے سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ نیسپاک کی جانب سے پیش کردہ بولی کو مناسب قرار دیے جانے اور نرخوں کی حتمی جانچ کے بعد ٹھیکہ باضابطہ طور پر کامیاب کنسورشیم کو دے دیا جائے گا ادارے نے تمام قانونی اور پیپرا کے تقاضے مکمل کرنے کے بعد مالیاتی بولی کھولی جبکہ حتمی منظوری سے قبل کنسلٹنٹ پیش کردہ نرخوں کی معقولیت کا جائزہ لے گا سی ڈی اے حکام کے مطابق اسلام آباد میں نئے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا کام شروع ہونے کے بعد اسے ایک سال کے اندر مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گی منصوبے پر وفاقی وزیر داخلہ چیئرمین سی ڈی اے اور ممبر ماحولیات خصوصی توجہ دے رہے ہیں تاکہ منصوبہ مقررہ مدت میں پایۂ تکمیل تک پہنچ سکے۔

نیا کرکٹ اسٹیڈیم سیکٹر ڈی 12 کے قریب مارگلہ ہلز کے دامن میں تعمیر کیا جائے گا حکام کے مطابق اسٹیڈیم کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کی طرز پر جدید سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا جہاں 35 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی منصوبے کے تحت اسٹیڈیم کے ساتھ 3 کلومیٹر طویل تین رویہ سڑکیں اور دیگر متعلقہ انفراسٹرکچر بھی تعمیر کیا جائے گا سی ڈی اے کے مطابق کامیاب کنسورشیم کو قذافی اسٹیڈیم لاہور کی تعمیر و تزئین کا وسیع تجربہ حاصل ہے جس کے باعث توقع ہے کہ اسلام آباد کا یہ منصوبہ بھی اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے گا

You Might Also Like

پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ

ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا

کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے میڈل کی دوڑ سے باہر

جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی

News Desk جولائی 22, 2026 جولائی 22, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article نواز شریف نے کشمیر کیلئے بڑے ترقیاتی وعدے کیے ن لیگ کامیاب ہوئی تو آزاد کشمیر کا بجٹ دس گنا بڑھائیں گے نواز شریف
Next Article طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?