باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: اسلام آباد میں کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کا شاندار آغاز افتتاحی میچ میں قازقستان نے نیپال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے دی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > اسلام آباد میں کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کا شاندار آغاز افتتاحی میچ میں قازقستان نے نیپال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے دی
کھیل

اسلام آباد میں کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کا شاندار آغاز افتتاحی میچ میں قازقستان نے نیپال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے دی

News Desk
Last updated: 2026/07/22 at 9:01 صبح
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد: پاکستان والی بال فیڈریشن (پی وی ایف) کے زیرِ اہتمام زونگ 5G سینٹرل ایشین والی بال ایسوسی ایشن (CAVA) مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کا شاندار آغاز اسلام آباد میں ہو گیا چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں قازقستان نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد نیپال کو 3-2 سے شکست دے دی قازقستان نے پہلے دو سیٹس 25-19 اور 25-21 سے اپنے نام کیے، تاہم نیپال نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے تیسرا سیٹ 34-32 اور چوتھا سیٹ 25-19 سے جیت کر مقابلہ برابر کر دیا۔ فیصلہ کن پانچویں سیٹ میں قازقستان نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15-9 سے کامیابی حاصل کی اور میچ 3-2 سے اپنے نام کر لیا

You Might Also Like

پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ

ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا

کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے میڈل کی دوڑ سے باہر

جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..

پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-1 سے شکست دے کر ہاکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا سفیان خان کے دو، کپتان محمود ابوبکر کا ایک گول، گرین شرٹس نے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا

News Desk جولائی 22, 2026 جولائی 22, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 22 جولائی 2026
Next Article کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: بنگلہ دیش نے پانچ سیٹوں کے سنسنی خیز مقابلے میں ازبکستان کو 3-2 سے شکست دے دی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?