باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: آزاد کشمیر کے انتخابات ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں کرائے جائیں سردار یعقوب خان انتخابات کے طریقہ کار پر غیر ضروری تنازعات سے گریز کیا جانا چاہیے سینئر رہنماء پیپلز پارٹی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > آزاد کشمیر کے انتخابات ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں کرائے جائیں سردار یعقوب خان انتخابات کے طریقہ کار پر غیر ضروری تنازعات سے گریز کیا جانا چاہیے سینئر رہنماء پیپلز پارٹی
پاکستان

آزاد کشمیر کے انتخابات ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں کرائے جائیں سردار یعقوب خان انتخابات کے طریقہ کار پر غیر ضروری تنازعات سے گریز کیا جانا چاہیے سینئر رہنماء پیپلز پارٹی

News Desk
Last updated: 2026/07/22 at 4:18 شام
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد:  آزاد کشمیر کے سابق صدر و وزیر اعظم سردار محمد یعقوب خان نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں جے یو آئی کے رہنماء مولانا سعید یوسف و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ آزاد جموں و کشمیر کے تمام انتخابات ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں کرائے جائیں تاکہ کسی قسم کے تنازع، غلط فہمی یا سیاسی اثر و رسوخ کا تاثر پیدا نہ ہو انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر پاکستان کا بیس کیمپ ہے اور کشمیری عوام ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ انتخابات کے طریقہ کار پر غیر ضروری تنازعات سے گریز کیا جانا چاہیے، کیونکہ اس سے ریاست کی حساسیت اور پاکستان کے مؤقف پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔سردار یعقوب خان نے کہا کہ اگر پاکستان میں مقیم مہاجرینِ جموں و کشمیر کی نشستوں پر انتخابات پہلے ہوں گے تو اس سے مختلف قیاس آرائیاں جنم لیں گی اس لیے بہتر یہی ہے کہ آزاد کشمیر کی تمام نشستوں پر ایک ساتھ پولنگ کرائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ آئین میں بھی ایسے حالات کے مطابق گنجائش موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کا مؤقف ہے کہ ریاست کے عوام کو ایک ہی وقت میں اپنی رائے کے اظہار کا حق ملنا چاہیے۔ ان کے مطابق ایسا ہونے سے انتخابی عمل پر اعتماد بڑھے گا اور کسی کو اعتراض کا موقع نہیں ملے گا۔سابق وزیراعظم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انتخابات کے دوران آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ اور مواصلاتی سہولیات بند نہ کی جائیں تاکہ عوام میڈیا اور بیرون ملک مقیم کشمیری اپنے اہل خانہ سے رابطے میں رہ سکیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مضبوط اور لازوال ہے، جسے دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی۔ کشمیری عوام نے ہمیشہ پاکستان کے لیے قربانیاں دی ہیں اور آئندہ بھی دیتے رہیں گے سردار یعقوب خان نے اس تاثر کو بھی مسترد کیا کہ آزاد کشمیر کو کبھی صوبہ بنانے کی کوئی سوچ موجود رہی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے تناظر میں اٹھاتا رہا ہے اور یہی اس کا مستقل مؤقف ہے۔پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے زور دیا کہ انتخابات شفاف منصفانہ اور تمام فریقوں کے لیے قابلِ قبول ہونے چاہییں تاکہ آزاد کشمیر میں سیاسی استحکام اور قومی یکجہتی کو فروغ مل سکے

You Might Also Like

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی

عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا دو ماہ میں نیشنل پریس کلب میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم ہوگی عطاء اللہ تارڑ

آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر

مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات

طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی

News Desk جولائی 22, 2026 جولائی 22, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article آئی جی اسلام آباد کا کیپیٹل پولیس کالج کا دورہ جدید پولیسنگ، ڈیجیٹل فرانزک اور مؤثر تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایات
Next Article پاکستان کا کاوا والی بال چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغازپاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ایونٹ کا شاندار آغاز کیا
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?