باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: آئی جی اسلام آباد کا کیپیٹل پولیس کالج کا دورہ جدید پولیسنگ، ڈیجیٹل فرانزک اور مؤثر تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایات
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > آئی جی اسلام آباد کا کیپیٹل پولیس کالج کا دورہ جدید پولیسنگ، ڈیجیٹل فرانزک اور مؤثر تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایات
پاکستان

آئی جی اسلام آباد کا کیپیٹل پولیس کالج کا دورہ جدید پولیسنگ، ڈیجیٹل فرانزک اور مؤثر تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایات

News Desk
Last updated: 2026/07/22 at 4:16 شام
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد : انسپکٹر جنرل آف پولیس آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کیپیٹل پولیس کالج اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سینئر پولیس افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری تربیتی کورسز، سکیورٹی انتظامات اور پیشہ ورانہ تربیت کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا انہوں نے تربیتی معیار کو مزید بہتر بنانے جدید ٹیکنالوجی انٹیلی جنس بیسڈ انویسٹی گیشن اور ڈیجیٹل فرانزک پر خصوصی توجہ دینے کے ساتھ تمام کورسز بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی اجلاس میں ڈی آئی جی لاء اینڈ آرڈر محمد عتیق طاہر ایس ایس پی لاء اینڈ آرڈر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں ایس ایس پی سی ٹی ڈی سعود خان ڈائریکٹر ٹریننگ سی ٹی ڈی میجر اعجاز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی دورے کے دوران آئی جی اسلام آباد نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ایف آئی اے کے زیرِ تربیت افسران کو فراہم کی جانے والی پیشہ ورانہ تربیت جدید تدریسی طریقہ کار عملی مشقوں انٹیلی جنس بیسڈ انویسٹی گیشن ڈیجیٹل فرانزک اور سائنسی تفتیشی مہارتوں سے متعلق بریفنگ لی انہوں نے تربیتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا اور زیرِ تربیت افسران سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ استعداد تربیتی معیار اور سیکھنے کے عمل کا بھی جائزہ لیا سید علی ناصر رضوی نے ہدایت کی کہ کیپیٹل پولیس کالج میں جاری تمام تربیتی کورسز مقررہ معیار کے مطابق بروقت مکمل کیے جائیں نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ رکھا جائے اور سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ تربیتی سرگرمیاں بہترین ماحول میں جاری رہیں انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی سائنسی تحقیق ڈیجیٹل فرانزک انٹیلی جنس بیسڈ پولیسنگ انسانی حقوق اور پیشہ ورانہ اخلاقیات کو تربیتی پروگرامز کا لازمی حصہ بنایا جائے تاکہ افسران ہر قسم کے سکیورٹی اور تفتیشی چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹ سکیں آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ کیپیٹل پولیس کالج قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے اور جدید پولیسنگ کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اداروں کے درمیان پیشہ ورانہ تعاون تجربات کے تبادلے اور معیاری تربیت کے ذریعے قومی سلامتی کے نظام کو مزید مضبوط بنایا جا سکتا ہے، جبکہ اسلام آباد پولیس جدید پیشہ ور مؤثر اور عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کے لیے اعلیٰ معیار کی تربیت اور استعدادِ کار میں اضافے کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل رکھے گی

You Might Also Like

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی

عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا دو ماہ میں نیشنل پریس کلب میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم ہوگی عطاء اللہ تارڑ

آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر

مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات

طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی

News Desk جولائی 22, 2026 جولائی 22, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پاکستان کا کاوا والی بال چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز پاکستان نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے میں 3-0 سے شکست دے دی
Next Article آزاد کشمیر کے انتخابات ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں کرائے جائیں سردار یعقوب خان انتخابات کے طریقہ کار پر غیر ضروری تنازعات سے گریز کیا جانا چاہیے سینئر رہنماء پیپلز پارٹی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?