باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: اسلام آباد میں کاوا والی بال چیمپئن شپ کا آغازچھ ملکی ایونٹ سے قبل پریس کانفرنس اور ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > اسلام آباد میں کاوا والی بال چیمپئن شپ کا آغازچھ ملکی ایونٹ سے قبل پریس کانفرنس اور ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
کھیل

اسلام آباد میں کاوا والی بال چیمپئن شپ کا آغازچھ ملکی ایونٹ سے قبل پریس کانفرنس اور ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

News Desk
Last updated: 2026/07/22 at 8:19 صبح
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد: پاکستان والی بال فیڈریشن پی وی ایف کے زیرِ اہتمام زونگ 5G سینٹرل ایشین والی بال ایسوسی ایشن کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کی پریس کانفرنس اور ٹرافی کی رونمائی کی تقریب اسلام آباد ہوٹل میں کر دی گئی ایونٹ 22 سے 29 جولائی تک پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں ہونے والی چھ ملکی بین الاقوامی چیمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز آج سے کیا جائے گا چیمپئن شپ میں پاکستان بنگلہ دیش قازقستان نیپال سری لنکا اور ازبکستان کی قومی ٹیمیں شرکت کریں گی ایونٹ پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیرِ اہتمام اور سینٹرل ایشین والی بال ایسوسی ایشن (کاوا) کی سرپرستی میں منعقد کیا جا رہا ہے تمام شریک ممالک کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ چکی ہیں اور ٹورنامنٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں جبکہ کاوا کے بین الاقوامی عہدیدار اور مندوبین بھی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں پاکستان والی بال فیڈریشن کے عہدیدران کاوا کے نمائندے شریک ممالک کے کوچز کپتان کھلاڑی اور قومی و بین الاقوامی میڈیا کے نمائندے شرکت کی پریس کانفرنس کے دوران فیڈریشن حکام چیمپئن شپ کی تیاریوں ٹیموں کی آمد ٹورنامنٹ شیڈول سیکیورٹی انتظامات قومی ٹیم کی تیاریوں اور خطے میں والی بال کے فروغ کے مستقبل کے منصوبوں سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دی میڈیا نمائندوں کو بین الاقوامی عہدیداروں کوچز اور کھلاڑیوں سے گفتگو کا موقع بھی فراہم کیا گیا

You Might Also Like

پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ

ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا

کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے میڈل کی دوڑ سے باہر

جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..

پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-1 سے شکست دے کر ہاکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا سفیان خان کے دو، کپتان محمود ابوبکر کا ایک گول، گرین شرٹس نے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا

News Desk جولائی 22, 2026 جولائی 21, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article وزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 21 جولائی 202
Next Article روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 22 جولائی 2026
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?