باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، چینی وزیر خارجہ
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > انٹر نیشنل > مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، چینی وزیر خارجہ
انٹر نیشنل

مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، چینی وزیر خارجہ

News Desk
Last updated: 2024/05/22 at 8:22 صبح
News Desk 1 سال ago
Share
SHARE
امروزرپورٹ
Iranian Deputy Foreign Minister Mehdi Safari

آ ستانہ: چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شریک ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور و سفارتکاری مہدی سفاری سے ملاقات کی۔بدھ کو چینی میڈیا گروپ کے مطابق وانگ ای نے ایک بار پھر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں چین ،مضبوطی سے ایرانی دوستوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ سپریم رہنما کی قیادت میں ایرانی حکومت اور عوام طے شدہ حکمت عملی کو بلا روک ٹوک آگے بڑھائیں گے اور ملک کی مستحکم ترقی کو برقرار رکھیں گے۔ صورتحال میں خواہ کوئی بھی تبدیلی آئے ، چین ہمیشہ کی طرح ایرانکے ساتھ سٹریٹجک تعاون کو مضبوط کرے گا، دونوں فریقوں کے مشترکہ مفادات کا تحفظ کرے گا اور علاقائی اور عالمی امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔ مہدی سفاری نے اس المناک حادثے پر صدر شی جن پھنگ اور وزیر خارجہ وانگ ای کی جانب سے اظہارِ تعزیت پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہاکہ ایران کی داخلی و خارجی پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی اور ایران قومی ترقی کے عمل کو مضبوطی سے فروغ دیتا رہے گا۔ ایران، چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی، ثقافتی اور دیگر شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

انہوں نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان مصالحت کو فروغ دینے پر چین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایران متعلقہ عمل کو جاری رکھنے اور خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کا خواہاں ہے۔

 

 

You Might Also Like

چین اور پاکستان کے درمیان ٹرانسپورٹ روابط سے عوامی تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں

ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر کی پاکستان کے سیکرٹری دفاع سے ملاقات

پاکستانی سفارتکاروں کی چینی الیکٹرک گاڑیوں کی آزمائشی ڈرائیونگ

چینی صدر چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے آستانہ پہنچ گئے

قدیم شاہراہ ِریشم کے ساتھ ساتھ، شی جن پھنگ وسطی ایشیا کے ساتھ نئے تعلقات استوار کر رہے ہیں

TAGGED: چینی وزیر خارجہ, مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں
News Desk مئی 22, 2024 مئی 22, 2024
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے
Next Article روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 23 مئی 2024
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?