باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: فلسطینی بھائیوں کی مالی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے:ٹیکس بار ایسوسی ایشن
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > انٹر نیشنل > فلسطینی بھائیوں کی مالی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے:ٹیکس بار ایسوسی ایشن
انٹر نیشنل

فلسطینی بھائیوں کی مالی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے:ٹیکس بار ایسوسی ایشن

News Desk
Last updated: 2024/04/09 at 5:42 شام
News Desk 1 سال ago
Share
SHARE

راولپنڈی( ) فلسطینی بھائیوں کی مالی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے راولپنڈی اسلام آباد ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے وفد کی حافظ محمد ادریس ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی قیادت میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن راولپنڈی ہارون الرشید سے ملاقات بیس لاکھ کا امدادی چیک پیش کیا وفد میں صدر فراز فضل شیخ نائب صدر زعفران یوسف جوائنٹ سیکرٹری محمد بلال کیانی فیصل لطیف اور محمد بسیر شامل صدر الخدمت فاؤنڈیشن راولپنڈی ہارون الرشید سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوے حافظ محمد ادریس ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد ٹیکس بار ایسوسی فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے فلسطینیوں کی مالی اور اخلاقی مدد جاری رکھیں گے پاکستان کا بچہ بچہ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور پوری قوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی رہے گی صدر الخدمت فاؤنڈیشن راولپنڈی ہارون الرشید نے مالی مدد کرنے پر راولپنڈی اسلام آباد ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن ڈونرز کا دیا ہوا ایک ایک پیسہ جس مقصد کیلیے دیا گیا ہے اس تک فلسطینی گورنمنٹ اور باقی مسلم ممالک کے تعاون سے پہنچا رہی ہے

You Might Also Like

چین اور پاکستان کے درمیان ٹرانسپورٹ روابط سے عوامی تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں

ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر کی پاکستان کے سیکرٹری دفاع سے ملاقات

پاکستانی سفارتکاروں کی چینی الیکٹرک گاڑیوں کی آزمائشی ڈرائیونگ

چینی صدر چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے آستانہ پہنچ گئے

قدیم شاہراہ ِریشم کے ساتھ ساتھ، شی جن پھنگ وسطی ایشیا کے ساتھ نئے تعلقات استوار کر رہے ہیں

TAGGED: ٹیکس بار ایسوسی ایشن
News Desk اپریل 9, 2024 اپریل 9, 2024
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پاکستان اور ایتھوپیا کا بڑے شہروں میں گرین لیگیسی انیشیٹو کو شروع کرنے پر اتفاق
Next Article انڈیا آؤٹ مہم
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?