باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: ایف ایف سی کا سال 2024 کیلئے پہلی کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > بزنس > ایف ایف سی کا سال 2024 کیلئے پہلی کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد
بزنس

ایف ایف سی کا سال 2024 کیلئے پہلی کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد

News Desk
Last updated: 2024/01/31 at 9:19 صبح
News Desk 1 سال ago
Share
SHARE

پی پی اے

فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے اپنی بہترین کارپوریٹ گورننس کے طریقہ کار کے حصے کے طور پر سال 2024 کیلئے اپنی پہلی کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد کیا۔
کوڈ آف کارپوریٹ گورننس، کمپنی کی کارکردگی اوربہترین موثر انتظام کی بنیاد پر ایف ایف سی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے 13 سالوں سے لگاتار ٹاپ 25 کمپنیوں میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے والی ٹاپ کمپنی کے طور پر تسلیم کیا ہے جو کمپنی کیلئے باعث فخر ہے _
اسی پس منظر میں 31 دسمبر 2023 کو اختتام پذیر ہونے والے سال کیلئے کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد FFC کے کارپوریٹ ہیڈ آفس، راولپنڈی میں کیا گیا جہاں تمام خواہشمند اسٹیک ہولڈرز کو ورچوئل رسائی بھی فراہم کی گئی۔ کیپیٹل مارکیٹ کے ممتاز تجزیہ کاروں اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے معززین نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
، جناب سید عمران رضوی، منیجر کارپوریٹ افیئرز اینڈ شیئرز نے بریفنگ کا آغاز کیا اور ہاؤس کو ایونٹ کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ چیف فنانشل آفیسر، سید عاطف علی نے ہاؤس کو ایف ایف سی کی 2023 کے اختتام پر کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی اور کمپنی کی کارکردگی کے اعلیٰ معیار، مستقل آمدنی اور اسٹیک ہولڈرز کی مسلسل بہتری اور بہتر ریٹرنز کے حصول کے عزم کا بھی یقین دلایا-

You Might Also Like

جِنکو سولر کے انٹیلیجنٹ کارخانے کا دورہ

پٹرول ڈیلرز نے مجوزہ پیٹرولیم بل میں منصفانہ ترامیم کا مطالبہ کر دیا

زیورات کی پاکستانی کمپنی کو کاروباری فروغ کے لیے چینی نوجوانوں سے امیدیں ہیں

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی 46ویں سالانہ جنرل میٹنگ

TAGGED: ایف ایف سی کا سال 2024 کیلئے پہلی کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد
News Desk جنوری 31, 2024 جنوری 31, 2024
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا
Next Article روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 31 جنوری 2024
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?